دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

عاطف اسلم کے انسٹا فالوورز کی تعداد 6 ملین ہوگئی

عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم کی سوشل میڈیا پر بھی مقبولیت میں اضافہ ہوگیا ہے۔

موسیقی کی دنیا میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والےعالمی شہرت یافتہ گلوکار

عاطف اسلم کی سوشل میڈیا پر بھی مقبولیت میں اضافہ ہوگیا ہے۔

گزشتہ ماہ ریلیز ہونے والی گلوکار عاطف اسلم اور ہر دلعزیز اداکارہ سجل علی کی نئی میوزک ویڈیو ’رفتہ رفتہ‘کے ویڈیو شیئرنگ ایپ یوٹیوب کی

میوزک کیٹیگری میں ٹاپ ٹرینڈنگ میں آنے کے بعد اب گلوکار عاطف اسلم کے انسٹا فالوورز کی تعداد بھی 6 ملین ہوگئی ہے۔

About The Author