نومبر 21, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

رفاہ یونیورسٹی کے طلبہ نے الیکٹرک کار متعارف کرادی

جس کی چارجنگ پر بجلی کے دو یونٹ خرچ ہوں گۓ جو کہ انتہائی کم قیمت ہے .کار میں مختلف سینسر لگے ہوۓ ہیں

رفاہ انڑنیشنل یونيورسٹی کے زیر اہتمام الیکڑیکل انجينئرنگ ڈیپارٹمنٹ میں فاٸنل اٸیر کے طلبہ کے اعزاز میں تقریب منقد ہوٸی

جس میں طلبہ نے اپنے فاٸنل اٸیر پروجيکٹ پیش کیے .عبدالہادی بلوچ اور اس کے گروپ ممبرز نے انجينئر تحسین الہی کی سپرواٸزری میں سمارٹ الیکڑرک کار

متعرف کرواٸ کار ماحول دوست اور ستر کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلتی ہے بیٹری چارج ہونے پر کار پچاس کلو میٹر کا سفر طے کر سکتی ہے

جس کی چارجنگ پر بجلی کے دو یونٹ خرچ ہوں گۓ جو کہ انتہائی کم قیمت ہے .کار میں مختلف سینسر لگے ہوۓ ہیں

جو کہ اپنے اردگرد موجود گاڑیوں کا فاصلہ بتاتے ہیں جس کی بدولت پاکستان میں حادثات میں کمی واقع ہو گی

نٸی ٹیکنالوجی کی بدولت پاکستان میں الیکڑک کار کی فیکٹری لگ سکتی ہیں جس سے ملک کی معشیت میں اضافہ ہو سکتا ہے

حکومت سے گزارش ہے ان طلبہ کو پروموٹ کرے

About The Author