مئی 14, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ڈیرہ غازی خان کی خبریں

ڈیرہ غازی خان سے نامہ نگاروں اور نمائندگان کے مراسلوں پر مبنی خبریں،تبصرے اور تجزیے۔

وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار

عوامی وزیراعلی۔۔۔عوامی دورہ۔۔۔عوامی شکایات ۔۔۔عوامی ایکشن

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثما ن بزدار کا دورہ ڈیرہ غازی خان

وزیراعلی عثمان بزدار کا عوام کی شکایات اور فرائض سے غفلت برتنے پر سخت ایکشن

6 افسروں کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

وزیراعلی عثمان بزدار کی ہدایت پر ڈائریکٹر انٹی کرپشن ڈی جی خان حافظ احمد طارق اور ایکسین ہائی وے ڈی جی خان گلفام اقبال کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

ایم ایس ٹیچنگ ہسپتال ڈی جی خان ڈاکٹر اطہر فاروق اور جیل سپریٹنڈنٹ سنٹرل جیل ڈی جی خان یاسر خان کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریوینو مظفرگڑھ عمران شمس اور تحصیلدار ڈی جی خان آفتاب اقبال کو بھی عہدوں سے ہٹا دیا گیا

عوامی مسائل کا بروقت ازالہ نہ کرنے والے افسروں کے لئے پنجاب میں کوئی جگہ نہیں ۔عثمان بزدار

بہت نرمی کرکے دیکھ لی، اب افسروں کو افسر شاہی چھوڑ کر عوامی خدمت کرنا ہو گی ۔عثمان بزدار

جہاں کوتاہی یا غفلت نظر آئی بغیر وقت ضائع کئے ایکشن ہو گا ۔عثمان بزدار

شہروں کے وزٹ اور عوام کے فیڈ بیک سے زمینی حقائق کا علم ہوتا ہے۔عثمان بزدار

پنجاب میں جو افسر ڈلیور کرے گا، عہدے پر رہے گا۔عثمان بزدار
سرکاری فرائض میں کوتاہی قطعا برداشت نہیں۔عثمان بزدار

افسروں کو عوامی توقعات پر پورا اترنا ہو گا۔عثمان بزدا

عوام کے مسائل حل نہ کرنے والے افسران قبلہ درست کرلیں ۔عثمان بزدار


ڈیرہ غازیخان

ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں عید الاضحیٰ کی تیاریاں شروع کردی گئیں مویشی منڈیوں اور سیل پوائنٹس پر بہتر سہولیات کی فراہمی کا فیصلہ کیا گیا ہے،

کمشنر ڈاکٹر ارشاد احمد نے ہدایات جاری کردیں۔ قربانی کے جانوروں کی خریدوفروخت کے مقامات پر بہتر سہولیات کا فیصلہ کیا گیا ہے

کمشنرنے محکموں کو الرٹ کردیا ہے ویڈیو لنک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کمشنر ڈاکٹر ارشاداحمد نے کہا کہ

ڈپٹی کمشنر معاملات کی خود نگرانی کریں۔خدمت مہم کے تحت مویشی منڈیوں اور سیل پوائنٹس کو فوکس کیا جائیگا

ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں 18 مویشی منڈیاں فعال اور چاروں اضلاع میں 29 سیل پوائنٹس تجویز کئے گئے ہیں

کمشنرنے کہا کہ منڈیوں اور سیل پوائنٹس کے علاوہ کسی بھی مقام پر قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت پر کارروائی ہوگی۔

منڈیوں اور سیل پوائنٹس پر کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کرایا جائے۔ٹریفک کی روانی اور دیگر معاملات احسن طریقے سے چلائے جائیں۔

ایم ڈی یونس کھتران نے منڈیوں اور ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ محمد رمضان نے سیل پوائنٹس پر بریفنگ دی۔اجلاس میں ڈپٹی کمشنرز اور متعلقہ افسران شریک تھے.


ڈیرہ غازیخان

وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے دورہ ڈیرہ غازیخان کے دوران عوامی شکایات اور فرائض سے غفلت برتنے پر

سخت ایکشن لیتے ہوئے 6 افسروں کو عہدوں سے ہٹا دیا. وزیراعلی عثمان بزدار کی ہدایت پر ڈائریکٹر انٹی کرپشن ڈی جی خان حافظ احمد طارق،

ایکسین ہائی وے ڈی جی خان گلفام اقبال،ایم ایس ٹیچنگ ہسپتال ڈی جی خان ڈاکٹر اطہر فاروق اور سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل ڈی جی خان یاسر خان کے علاوہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو مظفرگڑھ عمران شمس اور تحصیلدار ڈی جی خان آفتاب اقبال کو بھی عہدوں سے ہٹا دیا گیا. وزیر اعلی نے کہاکہ

عوامی مسائل کا بروقت ازالہ نہ کرنے والے افسروں کے لئے پنجاب میں کوئی جگہ نہیں۔انہوں نے کہاکہ

بہت نرمی کرکے دیکھ لی، اب افسروں کو افسر شاہی چھوڑ کر عوامی خدمت کرنا ہو گی۔ انہوں نے کہاکہ

جہاں کوتاہی یا غفلت نظر آئی بغیر وقت ضائع کئے ایکشن ہو گا۔سردار عثمان بزدار نے کہا کہ شہروں کے وزٹ اور عوام کے فیڈ بیک سے زمینی حقائق کا علم ہوتا ہے۔ پنجاب میں جو افسر ڈلیور کرے گا، عہدے پر رہے گا۔

سرکاری فرائض میں کوتاہی قطعا برداشت نہیں ہو گی اور افسروں کو عوامی توقعات پر پورا اترنا ہو گا۔عوام کے مسائل حل نہ کرنے والے افسران قبلہ درست کرلیں۔


ڈیرہ غازیخان

ضلع ڈیرہ غازی خان میں کالعدم تنظیموں اور بغیر اجازت قربانی کے جانوروں کی کھال جمع کرنے پر پابندی ہوگی۔ضلعی انتظامیہ کی طرف سے تحریری اجازت کی حامل

جگہوں پر کھال جمع ہوسکیں گی۔آلائشوں کو محفوظ ٹھکانے کیلئے گھر گھر پلاسٹک بیگز تقسیم ہوں گے۔

ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی اعجاز نے ضلعی امن کمیٹی کے اجلاس میں ہدایات جاری کردیں اجلاس میں انتظامی افسران اور امن کمیٹی کے اراکین شریک تھے.

اجلاس میں پلاسٹک بیگز کی تقسیم کیلئے کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں۔عید الاضحیٰ کے ایام میں دریا،نہروں میں نہانے کشتی رانی،ون ویلنگ اور عوامی مقامات پر سری پائے

جلانے پر دفعہ 144 کے نفاذ کی سفارشات ارسال کردی گئیں۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ

فلاحی ادارے،این ج اوز اور تنظیموں کی طرف سے کھال کی وصولی کیلئے دس جولائی تک تحریری درخواستیں طلب کرلی گئی ہیں۔

حکومت کی ہدایات کے مطابق درخواستوں کی جانچ پڑتال کی جائے گی۔اجلاس میں امن و سلامتی کی خصوصی دعا کی گئی.


ڈیرہ غازیخان

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارسے ڈیرہ غازی خان میں معززین علاقہ اورشہریوں کی ملاقات کھلی کچہری میں بدل گئی وزیراعلیٰ عثمان بزدار فرداً فرداً ہر شہری کی نشست پر گئے اورحال و احوال دریافت کیاانہوں نے شہریوں سے مسائل پوچھے وزیراعلیٰ نے شہریوں سے خود درخواستیں وصول کیں اورمتعلقہ حکام کو فوری دادرسی کے لئے ہدایات دیں.

وزیر اعلی نے خواتین سے مسائل پوچھے اور حل کیلئے موقع پر ہی احکامات جاری کیے. بزرگ شہریوں نے مسائل کے حل کے لئے ذاتی دلچسپی لینے پر وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو دعائیں دیں اور کہاکہ آپ دل و جان سے عوام کی خدمت کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ مسائل کے حل کے لیے عوام سے ملاقاتیں آپ کا قابل تحسین اقدام ہے۔آپ پہلے وزیراعلیٰ ہیں جن کا عوام سے براہ راست رابطہ ہے۔

ماضی کے وزرائے اعلیٰ نہ عوام سے ملتے تھے اور نہ کوئی ان سے مل سکتا تھا۔آپ اپنے پرانے ساتھیوں کو آج تک نہیں بھولے.

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے شہریوں سے سرائیکی اوربلوچی زبان میں گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ میں آپ کے دکھ سکھ کا ساتھی ہوں،ہماری خوشیاں اور غم سانجھے ہیں،آپ کا مسئلہ ذاتی مسئلہ سمجھ کر حل کروں گا

اورآپ کو اپنی درخواست پرفوری فیڈ بیک ملے گا۔عثمان بزدارنے کہاکہ میرا آپ کے ساتھ عزت و احترام کا رشتہ ہے جو میں کبھی نہیں بھول سکتا۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے ہرشہری کا مسئلہ سنا اورفوری کارروائی کیلئے ہدایات جاری کیں.
3
علاوہ ازیں وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارسے ڈیرہ غازی خان میں اراکین اسمبلی،عمائدین اورمختلف وفود نے ملاقاتیں کیں.

منتخب نمائندوں،عمائدین اوروفودنے ڈیرہ غازی خان کی ترقی کیلئے پائیدار اقدامات اورمنصوبوں پر وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو خراج تحسین پیش کیا. وفود نے وزیر اعلی سردار عثمان احمد خان بزدار سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ

آپ نے ڈیرہ غازی خان کے پسماندہ ضلع کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے دن رات ایک کیا ہوا ہے اورآپ کا یکساں ترقی کا ویژن بے مثال ہے۔ آپ ماضی میں نظر انداز کیے گئے اضلاع کے حقیقی وکیل ہے۔وزیر اعلی سردار عثمان احمد خان بزدار نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ

سابق حکمرانوں نے نمائشی منصوبوں پر قومی وسائل ضائع کیے اورماضی کی حکومت نے پسماندہ اضلاع سے سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا۔سابق حکمرانوں کی ترجیحات صرف ذاتی نمودونمائش تھی اور وہ اپنی ذات کو حرف آخر سمجھتے تھے۔

ہم نے سابق حکومت کی خرابیوں کو درست کیا ہے اورپنجاب کے پسماندہ اضلاع ترقی کی دوڑ میں شامل ہوچکے ہیں۔ وزیر اعلی نے کہاکہ

اپنے قائد وزیراعظم عمران خان کے و یژن کے تحت پسماندہ اضلاع کی جانب وسائل کا رخ موڑا ہے۔میں ڈیرہ غازی سمیت ہر نظر انداز کیے گئے ضلع کا وکیل ہوں۔

ترقی جنوبی پنجاب کے اضلاع کا حق ہے۔جنوبی پنجاب کے نوجوانوں کے لئے صوبائی ملازمتوں میں 32فیصد کوٹہ مختص کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔اس اقدام سے جنوبی پنجاب کے نوجوانوں کی محرومیاں دورہوں گی۔

اب حالات ماضی کی طرح حکمرانوں کے نہیں عوام کے بدل رہے ہیں۔ ملاقات کرنے والوں میں وزیرمملکت زرتاج گل،اراکین اسمبلی خواجہ داؤد سلیمانی،سردار احمد علی دریشک،سردار محی الدین کھوسہ،سردارجاوید اختر لنڈ، ڈاکٹرشاہینہ کریم کھوسہ،

ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف ویمن ونگ رقیہ رمضان ایڈووکیٹ کے علاوہ وکلاء،بزنس کمیونٹی کے عہدیدارشامل تھے.

کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن، آر پی او ڈیرہ غازی خان، ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب، ایڈیشنل آئی جی ساوتھ پنجاب، ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان اور متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے.


ڈیرہ غازیخان

تونسہ شہر منگڑوٹھہ روڈ اور بستی بزدار کے نئے روڈ پر دن کے اوقات میں بھاری گاڑیوں کا داخلہ ممنوع قرار دیاگیاہے.

اسسٹنٹ کمشنر تونسہ رابعہ سیال کی طرف سے جاری حکمنامہ کے مطابق ٹریکٹر ٹرالی، ڈمپر، ٹرالر شام سات سے صبح سات بجے تک داخل ہو سکیں گے

اور ٹرالیاں ترپال سے کور ہوں گی. اسسٹنٹ کمشنر نے بتایاکہ شہر میں ٹریفک مسائل سے بچنے کیلئے ا قدامات کیے گئے ہیں خلاف ورزی پر سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی.


ڈیرہ غازیخان

اسسٹنٹ کمشنر کوٹ چھٹہ محمد اسد چانڈیہ نے عوامی خدمت مہم کے تحت کوٹ چھٹہ شہر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن شروع کر دیاہے. انہوں نے خود کھڑے ہو کر عارضی اور پختہ تعمیرات مسمار کرانے کے ساتھ آپریشن کی نگرانی کی.

علاوہ ازیں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر چار دکانیں سربمہر اور پانچ ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا.

اسسٹنٹ کمشنر نے تحصیل صدر ہسپتال کوٹ چھٹہ میں کوروناویکسی نیشن سنٹر کا بھی معائنہ کیا.

انہوں نے احساس کفالت سنٹر کا معائنہ کرتے ہوئے خواتین سے ملاقات کی. ناجائز کٹوتی اور عملہ کے رویہ سمیت دیگر امور پر معلومات حاصل کیں.


ڈیرہ غازیخان

ضلع ڈیرہ غازی خان میں پولیو مہم کے دوران سزا و جزا یقینی بنانے کیلئے رضاکاروں کی بجائے سرکاری ملازمین قطرے پلائیں گے پاپولیشن اور ایجوکیشن کے محکموں سے افرادی قوت پوری کی جائے گی ڈیرہ غازی خان کو پولیو فری ضلع برقرار رکھنے کیلئے

مزید محنت کی ہدایات جاری کردی گئیں۔ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی اعجاز کی زیر صدارت ضلعی انسداد پولیو کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے کئے گئے۔

علماء کے مثبت کردار کی بھی تعریف کی گئی اورشکریہ ادا کیا گیاڈپٹی کمشنر نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دریائی،پہاڑی اور صوبائی سرحدی علاقہ ہونے کی وجہ سے ضلع کو چیلنجز کا سامنا ہے

جس کیلئے ٹیموں کو مزید محنت کرنا ہوگی مہم کے دوران ڈور اور فنگر مارکنگ یقینی بناتے ہوئے ریکارڈ کی جانچ پڑتال کی جائے گی.

سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر سخاوت علی رندھاوا نے بتایا کہ خصوصی پولیو مہم دو اگست سے شروع ہوگی12 جولائی سے ٹیموں کی مائیکروپلان کے تحت تربیت کا سلسلہ شروع ہوگا۔

مہم کے دوران ضلع کی حدود میں موجود پانچ
سال تک کے 697578 بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔338 ایریا انچارج، 82 یو سی ایم اوز، 1801 موبائل، 97فکسڈ اور 57ٹرانزٹ ٹیمیں تشکیل دی گئیں ہیں

ضلع کی یونین کونسل سطح پر ڈیجیٹل میپنگ کی جائے گی۔انہوں نے بتایا کہ پاکستان میں اس سال ایک پولیو کیس سامنے آیا ہے

تاہم ضلع ڈیرہ غازی خان فروری سے انوائرمنٹ سیمپل منفی اور پولیو فری ہے۔


ڈیرہ غازیخان

ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان کے زیر اہتمام دس جولائی سے شروع ہونے والے انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2021 ء بارہویں کے امتحان کیلئے ڈوپلیکیٹ رول نمبر سلپس کی تیاری اور اُمیدواران کو بھیجے گئے اعتراضات نمٹانے کیلئے بورڈ کی

متعلقہ برانچیں بروز جمعہ/ہفتہ/اتوار یعنی نو، دس اور گیارہ جولائی کو صبح آٹھ بجے سے شام سات بجے تک کُھلی رہیں گی. ڈپٹی کنٹرولر امتحانات شیخ امجد حسین نے کہا ہے کہ ایسے اُمیدواران جن کی رول نمبر سلپس اعتراضات کی وجہ سے رُکی ہوئی ہیں۔

اُنہیں چاہیے کہ وہ فوری طور پر اپنے اعتراضات ختم کرائیں اور بورڈ کے دفتر سے بروقت اپنی رُکی ہوئی رول نمبر سلپس بحال کرائیں۔

انہوں نے واضح کیا کہ تمام اُمیدواران کا امتحان سے متعلق معلوماتی ڈیٹا رولنمبر/سنٹر/گروپ وغیرہ بورڈ ویب سائٹwww.bisedgkhan.edu.pk پر اپ لوڈ کر دیا گیا ہے امتحان میں شمولیت صرف بورڈ کے دفتر کی طرف سے باضابطہ طور پر جاری کردہ رول نمبر سلپ کے تحت ہو گی۔

مزید براں اُمیدواران کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ کورونا ایس او پیز پر لازمی عمل پیرا ہوں اور ماسک پہن کر امتحانی سنٹر میں آئیں۔ بغیر ماسک کے امتحانی سنٹرمیں داخلہ ممنوع ہو گا۔ ڈپٹی کنٹرولر امتحانات شیخ امجد حسین نے کہا کہ

اگر کوئی اُمیدوار نامساعد حالات کی بنیادپر اپنا امتحانی داخلہ برائے انٹر میڈیٹ امتحان 2021 ء نہیں بھجوا سکا اور اُس کے پاس داخلہ نہ بھیجنے کی معقول وجہ موجود ہے

تو وہ اپناداخلہ تین گنا فیس اورپانچ سو روپے یومیہ جرمانہ کے ساتھ نو جولائی تک بھجوا سکتا ہے۔


ڈیرہ غازیخان

ایس پی پٹرولنگ ڈیرہ غازیخان ریجن ہما نصیب نے کہا ہے کہ اچھی کارکردگی پر ملازمین کی حوصلہ افزائی ہو گی اور انہیں انعامات دیئے جائیں گے.

انہوں نے یہ بات ریجن کے 78ملازمین کو اچھی کارکردگی پر تعریفی سر ٹیفکیٹ سی سی تھری اور نقد انعامات دینے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہی.

انہوں نے ہدایت کی کہ فرائض منصبی دلجمعی اور دیانتداری سے سرانجام دیتے ہوئے کارکردگی مزید بہتر بنائی جائے.


ڈیرہ غازیخان

سیکرٹری جنگلات، جنگلی حیات و ماہی پروری جنوبی پنجاب سرفراز احمد مگسی نے غازیگھاٹ پر کیج کلچر کلسٹر پراجیکٹ کا معائنہ کیا۔

انہوں نے افسران کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ یہ حکومت
6
پنجاب کا انقلابی پراجیکٹ ہے جس سے قومی آمدنی اور مچھلی کی پیداوار میں بے انتہا اضافہ ہوسکتاہے۔

اس لیے اس پراجیکٹ پر عملدرآمد کیلئے تمام کوششیں بروئے کار لائی جائیں۔ بعد ازاں انہوں نے دراہمہ فش سیڈ نرسری کا معائنہ کیا

جس کی لیبارٹری کی بلڈنگ مکمل ہوچکی ہے۔ سیکرٹری جنگلات، جنگلی حیات و ماہی پروری جنوبی پنجاب نے ہدایت کی کہ آلات کی خریداری کا
عمل جلد از جلد مکمل کیا جائے تاکہ

علاقہ کے فش فارمرز کو مچھلی کی بیماریوں کی تشخیص اور پانی کی کوالٹی کو بہتر کرنے کی سہولت فراہم ہوسکے۔ڈپٹی ڈائریکٹر فشریز ڈیرہ غازیخان محمد شاہین خان نے

بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ اس پراجیکٹ کے تحت غازیگھاٹ پر دریائے سندھ کے مغربی کنارے پر پیالہ جھیل پر 70 کیجز لگائے گئے ہیں

جن میں تلاپیہ اور پنگے سیس مچھلی کی پیداوار اور بڑھوتری تسلی بخش ہورہی ہے۔ تلاپیہ کا وزن اس وقت اوسطاً 400گرام ہے جبکہ پنگے سیس کا

وزن 500 گرام کے قریب ہے۔ یہ کیجز گزشتہ مالی سال میں لگائے گئے تھے جبکہ مزید کیجز اس سال لگائے جائیں گے۔

ڈپٹی دائریکٹر فشریز نے مزید بتایا کہ یہ جگہ کیج کلچر کیلئے انتہائی موزوں ہے جہاں پر قدرتی آبی خوراک بھی وافر مقدار میں موجود ہے

اور سال بھر ہوا کی رفتار کی وجہ سے آکسیجن کی بھرپور مقدار رہتی ہے۔جس کا پیداوار پر نمایاں اثر پڑتا ہے۔ڈپٹی ڈائریکٹر فشریز نے بتایا کہ

لیبارٹری کیلئے ضروری آلات اور عملہ کی تعیناتی رواں مالی سال میں مکمل کرکے لیبارٹری کو فنکشنل کردیا جائے گا۔

فش فارمرز نے سیکرٹری جنگلات کے اقدامات، مچھلی کی پیداوار، محکمانہ معاونت اور فنی مشورہ پر اطمینان کا اظہار کیا۔


ڈیرہ غازیخان

ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں عید الاضحیٰ کی تیاریاں شروع کردی گئیں مویشی منڈیوں اور سیل پوائنٹس پر بہتر سہولیات کی فراہمی کا فیصلہ کیا گیا ہے،کمشنر ڈاکٹر ارشاد احمد نے ہدایات جاری کردیں۔

قربانی کے جانوروں کی خریدوفروخت کے مقامات پر بہتر سہولیات کا فیصلہ کیا گیا ہے کمشنرنے محکموں کو الرٹ کردیا ہے ویڈیو لنک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کمشنر ڈاکٹر ارشاداحمد نے کہا کہ

ڈپٹی کمشنر معاملات کی خود نگرانی کریں۔خدمت مہم کے تحت مویشی منڈیوں اور سیل پوائنٹس کو فوکس کیا جائیگا

ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں 18 مویشی منڈیاں فعال اور چاروں اضلاع میں 29 سیل پوائنٹس تجویز کئے گئے ہیں کمشنرنے کہا کہ

منڈیوں اور سیل پوائنٹس کے علاوہ کسی بھی مقام پر قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت پر کارروائی ہوگی۔منڈیوں اور سیل پوائنٹس پر کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کرایا جائے۔

ٹریفک کی روانی اور دیگر معاملات احسن طریقے سے چلائے جائیں۔ایم ڈی یونس کھتران نے منڈیوں اور ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ محمد رمضان نے سیل پوائنٹس پر بریفنگ دی

اجلاس میں ڈپٹی کمشنرز اور متعلقہ افسران شریک تھے.


ڈیرہ غازیخان:

وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے دورہ ڈیرہ غازیخان کے دوران عوامی شکایات اور فرائض سے غفلت برتنے پر سخت ایکشن لیتے ہوئے 6 افسروں کو عہدوں سے ہٹا دیا. وزیراعلی عثمان بزدار کی ہدایت پر ڈائریکٹر انٹی کرپشن ڈی جی خان حافظ احمد طارق، ایکسین ہائی وے ڈی جی خان گلفام اقبال،

ایم ایس ٹیچنگ ہسپتال ڈی جی خان ڈاکٹر اطہر فاروق اور سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل ڈی جی خان یاسر خان کے علاوہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو مظفرگڑھ عمران شمس اور تحصیلدار ڈی جی خان آفتاب اقبال کو بھی عہدوں سے ہٹا دیا گیا.

وزیر اعلی نے کہاکہ عوامی مسائل کا بروقت ازالہ نہ کرنے والے افسروں کے لئے پنجاب میں کوئی جگہ نہیں۔انہوں نے کہاکہ بہت نرمی کرکے دیکھ لی، اب افسروں کو افسر شاہی چھوڑ کر عوامی خدمت کرنا ہو گی۔

انہوں نے کہاکہ جہاں کوتاہی یا غفلت نظر آئی بغیر وقت ضائع کئے ایکشن ہو گا۔سردار عثمان بزدار نے کہا کہ شہروں کے وزٹ اور عوام کے فیڈ بیک سے زمینی حقائق کا علم ہوتا ہے۔ پنجاب میں جو افسر ڈلیور کرے گا،

عہدے پر رہے گا۔ سرکاری فرائض میں کوتاہی قطعا برداشت نہیں ہو گی اور افسروں کو عوامی توقعات پر پورا اترنا ہو گا۔عوام کے مسائل حل نہ کرنے والے افسران قبلہ درست کرلیں۔


ڈیرہ غازیخان

ضلع ڈیرہ غازی خان میں کالعدم تنظیموں اور بغیر اجازت قربانی کے جانوروں کی کھال جمع کرنے پر پابندی ہوگی۔ضلعی انتظامیہ کی طرف سے تحریری اجازت کی حامل جگہوں پر کھال جمع ہوسکیں گی۔

آلائشوں کو محفوظ ٹھکانے کیلئے گھر گھر پلاسٹک بیگز تقسیم ہوں گے۔ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی اعجاز نے ضلعی امن کمیٹی کے اجلاس میں ہدایات جاری کردیں

اجلاس میں انتظامی افسران اور امن کمیٹی کے اراکین شریک تھے. اجلاس میں پلاسٹک بیگز کی تقسیم کیلئے کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں۔

عید الاضحیٰ کے ایام میں دریا،نہروں میں نہانے کشتی رانی،ون ویلنگ اور عوامی مقامات پر سری پائے جلانے پر دفعہ 144 کے نفاذ کی سفارشات ارسال کردی گئیں۔

ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ فلاحی ادارے،این ج اوز اور تنظیموں کی طرف سے کھال کی وصولی کیلئے دس جولائی تک تحریری درخواستیں طلب کرلی گئی ہیں۔

حکومت کی ہدایات کے مطابق درخواستوں کی جانچ پڑتال کی جائے گی۔اجلاس میں امن و سلامتی کی خصوصی دعا کی گئی.


ڈیرہ غازیخان

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارسے ڈیرہ غازی خان میں معززین علاقہ اورشہریوں کی ملاقات کھلی کچہری میں بدل گئی وزیراعلیٰ عثمان بزدار فرداً فرداً ہر شہری کی نشست پر گئے اورحال و احوال دریافت کیا

انہوں نے شہریوں سے مسائل پوچھے وزیراعلیٰ نے شہریوں سے خود درخواستیں وصول کیں اورمتعلقہ حکام کو فوری دادرسی کے لئے ہدایات دیں. وزیر اعلی نے خواتین سے مسائل پوچھے اور حل کیلئے موقع پر ہی احکامات جاری کیے.

بزرگ شہریوں نے مسائل کے حل کے لئے ذاتی دلچسپی لینے پر وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو دعائیں دیں اور کہاکہ آپ دل و جان سے عوام کی خدمت کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ مسائل کے حل کے لیے عوام سے ملاقاتیں آپ کا قابل تحسین اقدام ہے۔آپ پہلے وزیراعلیٰ ہیں جن کا عوام سے براہ راست رابطہ ہے۔ماضی کے وزرائے اعلیٰ نہ عوام سے ملتے تھے

اور نہ کوئی ان سے مل سکتا تھا۔آپ اپنے پرانے ساتھیوں کو آج تک نہیں بھولے. وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے شہریوں سے سرائیکی اوربلوچی زبان میں گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ میں آپ کے دکھ سکھ کا ساتھی ہوں،

ہماری خوشیاں اور غم سانجھے ہیں،آپ کا مسئلہ ذاتی مسئلہ سمجھ کر حل کروں گااورآپ کو اپنی درخواست پرفوری فیڈ بیک ملے گا۔

عثمان بزدارنے کہاکہ میرا آپ کے ساتھ عزت و احترام کا رشتہ ہے جو میں کبھی نہیں بھول سکتا۔وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے ہرشہری کا مسئلہ سنا اورفوری کارروائی کیلئے ہدایات جاری کیں.

علاوہ ازیں وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارسے ڈیرہ غازی خان میں اراکین اسمبلی،عمائدین اورمختلف وفود نے ملاقاتیں کیں. منتخب نمائندوں،عمائدین اوروفودنے ڈیرہ غازی خان کی ترقی کیلئے پائیدار اقدامات اورمنصوبوں پر وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو خراج تحسین پیش کیا.

وفود نے وزیر اعلی سردار عثمان احمد خان بزدار سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ آپ نے ڈیرہ غازی خان کے پسماندہ ضلع کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے دن رات ایک کیا ہوا ہے اورآپ کا یکساں ترقی کا ویژن بے مثال ہے۔

آپ ماضی میں نظر انداز کیے گئے اضلاع کے حقیقی وکیل ہے۔وزیر اعلی سردار عثمان احمد خان بزدار نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ سابق حکمرانوں نے نمائشی منصوبوں پر قومی وسائل ضائع کیے

اورماضی کی حکومت نے پسماندہ اضلاع سے سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا۔سابق حکمرانوں کی ترجیحات صرف ذاتی نمودونمائش تھی اور وہ اپنی ذات کو حرف آخر سمجھتے تھے۔ہم نے سابق حکومت کی خرابیوں کو درست کیا ہے اورپنجاب کے پسماندہ اضلاع ترقی کی دوڑ میں شامل ہوچکے ہیں۔

وزیر اعلی نے کہاکہ اپنے قائد وزیراعظم عمران خان کے و یژن کے تحت پسماندہ اضلاع کی جانب وسائل کا رخ موڑا ہے۔میں ڈیرہ غازی سمیت ہر نظر انداز کیے گئے ضلع کا وکیل ہوں۔ترقی جنوبی پنجاب کے اضلاع کا حق ہے۔

جنوبی پنجاب کے نوجوانوں کے لئے صوبائی ملازمتوں میں 32فیصد کوٹہ مختص کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔اس اقدام سے جنوبی پنجاب کے نوجوانوں کی محرومیاں دورہوں گی۔اب حالات ماضی کی طرح حکمرانوں کے نہیں عوام کے بدل رہے ہیں۔

ملاقات کرنے والوں میں وزیرمملکت زرتاج گل،اراکین اسمبلی خواجہ داؤد سلیمانی،سردار احمد علی دریشک،سردار محی الدین کھوسہ،سردارجاوید اختر لنڈ، ڈاکٹرشاہینہ کریم کھوسہ، ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف ویمن ونگ رقیہ رمضان ایڈووکیٹ کے علاوہ وکلاء،بزنس کمیونٹی کے عہدیدارشامل تھے.

کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن، آر پی او ڈیرہ غازی خان، ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب، ایڈیشنل آئی جی ساوتھ پنجاب، ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان اور متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے.


ڈیرہ غازیخان

تونسہ شہر منگڑوٹھہ روڈ اور بستی بزدار کے نئے روڈ پر دن کے اوقات میں بھاری گاڑیوں کا داخلہ ممنوع قرار دیاگیاہے.

اسسٹنٹ کمشنر تونسہ رابعہ سیال کی طرف سے جاری حکمنامہ کے مطابق ٹریکٹر ٹرالی، ڈمپر، ٹرالر شام سات سے صبح سات بجے تک داخل ہو سکیں گے

اور ٹرالیاں ترپال سے کور ہوں گی. اسسٹنٹ کمشنر نے بتایاکہ شہر میں ٹریفک مسائل سے بچنے کیلئے ا قدامات کیے گئے ہیں خلاف ورزی پر سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی.


ڈیرہ غازیخان

اسسٹنٹ کمشنر کوٹ چھٹہ محمد اسد چانڈیہ نے عوامی خدمت مہم کے تحت کوٹ چھٹہ شہر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن شروع کر دیاہے.

انہوں نے خود کھڑے ہو کر عارضی اور پختہ تعمیرات مسمار کرانے کے ساتھ آپریشن کی نگرانی کی.

علاوہ ازیں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر چار دکانیں سربمہر اور پانچ ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا.

اسسٹنٹ کمشنر نے تحصیل صدر ہسپتال کوٹ چھٹہ میں کوروناویکسی نیشن سنٹر کا بھی معائنہ کیا.

انہوں نے احساس کفالت سنٹر کا معائنہ کرتے ہوئے خواتین سے ملاقات کی. ناجائز کٹوتی اور عملہ کے رویہ سمیت دیگر امور پر معلومات حاصل کیں


ڈیرہ غازیخان

ضلع ڈیرہ غازی خان میں پولیو مہم کے دوران سزا و جزا یقینی بنانے کیلئے رضاکاروں کی بجائے سرکاری ملازمین قطرے پلائیں گے پاپولیشن اور ایجوکیشن کے محکموں سے افرادی قوت پوری کی جائے گی

ڈیرہ غازی خان کو پولیو فری ضلع برقرار رکھنے کیلئے مزید محنت کی ہدایات جاری کردی گئیں۔ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی اعجاز کی زیر صدارت ضلعی انسداد پولیو کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے کئے گئے۔

علماء کے مثبت کردار کی بھی تعریف کی گئی اورشکریہ ادا کیا گیاڈپٹی کمشنر نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ

دریائی،پہاڑی اور صوبائی سرحدی علاقہ ہونے کی وجہ سے ضلع کو چیلنجز کا سامنا ہے جس کیلئے ٹیموں کو مزید محنت کرنا ہوگی مہم کے دوران ڈور اور

فنگر مارکنگ یقینی بناتے ہوئے ریکارڈ کی جانچ پڑتال کی جائے گی. سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر سخاوت علی رندھاوا نے بتایا کہ

خصوصی پولیو مہم دو اگست سے شروع ہوگی12 جولائی سے ٹیموں کی مائیکروپلان کے تحت تربیت کا سلسلہ شروع ہوگا۔

مہم کے دوران ضلع کی حدود میں موجود پانچ
سال تک کے 697578 بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔338 ایریا انچارج، 82 یو سی ایم اوز، 1801 موبائل، 97فکسڈ اور 57ٹرانزٹ ٹیمیں تشکیل دی گئیں ہیں

ضلع کی یونین کونسل سطح پر ڈیجیٹل میپنگ کی جائے گی۔انہوں نے بتایا کہ پاکستان میں اس سال ایک پولیو کیس سامنے آیا ہے

تاہم ضلع ڈیرہ غازی خان فروری سے انوائرمنٹ سیمپل منفی اور پولیو فری ہے۔


ڈیرہ غازیخان

ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان کے زیر اہتمام دس جولائی سے شروع ہونے والے انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2021 ء بارہویں کے امتحان کیلئے ڈوپلیکیٹ رول نمبر سلپس کی تیاری اور اُمیدواران کو بھیجے گئے

اعتراضات نمٹانے کیلئے بورڈ کی متعلقہ برانچیں بروز جمعہ/ہفتہ/اتوار یعنی نو، دس اور گیارہ جولائی کو صبح آٹھ بجے سے شام سات بجے تک کُھلی رہیں گی. ڈپٹی کنٹرولر امتحانات شیخ امجد حسین نے کہا ہے کہ

ایسے اُمیدواران جن کی رول نمبر سلپس اعتراضات کی وجہ سے رُکی ہوئی ہیں۔ اُنہیں چاہیے کہ وہ فوری طور پر اپنے اعتراضات ختم کرائیں

اور بورڈ کے دفتر سے بروقت اپنی رُکی ہوئی رول نمبر سلپس بحال کرائیں۔انہوں نے واضح کیا کہ تمام اُمیدواران کا امتحان سے متعلق معلوماتی ڈیٹا رولنمبر/سنٹر/گروپ وغیرہ بورڈ ویب سائٹwww.bisedgkhan.edu.pk پر اپ لوڈ کر دیا گیا ہے امتحان میں شمولیت صرف بورڈ کے دفتر کی طرف سے باضابطہ طور پر جاری کردہ رول نمبر سلپ کے تحت ہو گی۔

مزید براں اُمیدواران کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ کورونا ایس او پیز پر لازمی عمل پیرا ہوں اور ماسک پہن کر امتحانی سنٹر میں آئیں۔

بغیر ماسک کے امتحانی سنٹرمیں داخلہ ممنوع ہو گا۔ ڈپٹی کنٹرولر امتحانات شیخ امجد حسین نے کہا کہ اگر کوئی اُمیدوار نامساعد حالات کی بنیادپر اپنا امتحانی داخلہ برائے انٹر میڈیٹ امتحان 2021 ء نہیں بھجوا سکا

اور اُس کے پاس داخلہ نہ بھیجنے کی معقول وجہ موجود ہے تو وہ اپناداخلہ تین گنا فیس اورپانچ سو روپے یومیہ جرمانہ کے ساتھ نو جولائی تک بھجوا سکتا ہے۔


ڈیرہ غازیخان

ایس پی پٹرولنگ ڈیرہ غازیخان ریجن ہما نصیب نے کہا ہے کہ اچھی کارکردگی پر ملازمین کی حوصلہ افزائی ہو گی اور انہیں انعامات دیئے جائیں گے.

انہوں نے یہ بات ریجن کے 78ملازمین کو اچھی کارکردگی پر تعریفی سر ٹیفکیٹ سی سی تھری اور نقد انعامات دینے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہی.

انہوں نے ہدایت کی کہ فرائض منصبی دلجمعی اور دیانتداری سے سرانجام دیتے ہوئے کارکردگی مزید بہتر بنائی جائے.


ڈیرہ غازیخان

سیکرٹری جنگلات، جنگلی حیات و ماہی پروری جنوبی پنجاب سرفراز احمد مگسی نے غازیگھاٹ پر کیج کلچر کلسٹر پراجیکٹ کا معائنہ کیا۔

انہوں نے افسران کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ یہ حکومت
6
پنجاب کا انقلابی پراجیکٹ ہے جس سے قومی آمدنی اور مچھلی کی پیداوار میں بے انتہا اضافہ ہوسکتاہے۔

اس لیے اس پراجیکٹ پر عملدرآمد کیلئے تمام کوششیں بروئے کار لائی جائیں۔ بعد ازاں انہوں نے دراہمہ فش سیڈ نرسری کا معائنہ کیا جس کی لیبارٹری کی بلڈنگ مکمل ہوچکی ہے۔ سیکرٹری جنگلات، جنگلی حیات و ماہی پروری جنوبی پنجاب نے ہدایت کی کہ آلات کی خریداری کا
عمل جلد از جلد مکمل کیا جائے تاکہ علاقہ کے فش فارمرز کو مچھلی کی بیماریوں کی تشخیص اور پانی کی کوالٹی کو بہتر کرنے کی سہولت فراہم ہوسکے

۔ڈپٹی ڈائریکٹر فشریز ڈیرہ غازیخان محمد شاہین خان نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ اس پراجیکٹ کے تحت غازیگھاٹ پر دریائے سندھ کے مغربی کنارے پر پیالہ جھیل پر 70 کیجز لگائے گئے ہیں

جن میں تلاپیہ اور پنگے سیس مچھلی کی پیداوار اور بڑھوتری تسلی بخش ہورہی ہے۔ تلاپیہ کا وزن اس وقت اوسطاً 400گرام ہے جبکہ پنگے سیس کا وزن 500 گرام کے قریب ہے۔ یہ کیجز گزشتہ مالی سال میں لگائے گئے تھے

جبکہ مزید کیجز اس سال لگائے جائیں گے۔ ڈپٹی دائریکٹر فشریز نے مزید بتایا کہ یہ جگہ کیج کلچر کیلئے انتہائی موزوں ہے جہاں پر قدرتی آبی خوراک بھی وافر مقدار میں موجود ہے

اور سال بھر ہوا کی رفتار کی وجہ سے آکسیجن کی بھرپور مقدار رہتی ہے۔جس کا پیداوار پر نمایاں اثر پڑتا ہے۔ڈپٹی ڈائریکٹر فشریز نے بتایا کہ

لیبارٹری کیلئے ضروری آلات اور عملہ کی تعیناتی رواں مالی سال میں مکمل کرکے لیبارٹری کو فنکشنل کردیا جائے گا۔

فش فارمرز نے سیکرٹری جنگلات کے اقدامات، مچھلی کی پیداوار، محکمانہ معاونت اور فنی مشورہ پر اطمینان کا اظہار کیا۔

وزیراعلیٰ عثما ن بزدار کا سخت ایکشن، عوامی شکایات اور فرائض سے غفلت برتنے پر6 افسر فارغ
دورہ ڈی جی خان کے دوران شکایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو مظفرگڑھ عمران شمس اور تحصیلدار ڈی جی خان آفتاب اقبال کو ہٹا دیا گیا

ڈی جی خان کے ڈائریکٹر انٹی کرپشن حافظ احمد طارق، ایکسین ہائی وے گلفام اقبال کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

ایم ایس ٹیچنگ ہسپتال ڈاکٹر اطہر فاروق اور سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل یاسر خان بھی اپنے عہدوں پر برقرار نہ رہ سکے
اب افسروں کو عوامی خدمت کرنا ہو گی،بہت نرمی کرکے دیکھ لی، جہاں کہیں کوتاہی نظر آئی ایکشن ہو گا
شہروں کے وزٹ اور عوام کے فیڈ بیک سے زمینی حقائق جاننے کا موقع ملتاہے، افسران قبلہ درست کرلیں:عثمان بزدار
ڈیرہ غازی خان میں اراکین اسمبلی،عمائدین اورمختلف وفود سے ملاقات، شرکاء کا وزیراعلیٰ کی خدمات کو خراج تحسین
ڈیرہ غازی خان:وزیر اعلیٰ عثمان بزدارسے معززین ورشہریوں کی ملاقات کھلی کچہری میں بدل گئی
وزیراعلیٰ عثمان بزدار فرداً فرداً ہر شہری کی نشست پر گئے،حال و احوال دریافت کیا اور شہریوں سے خود درخواستیں وصول کیں
عثمان بزدار نے خواتین اور دیگر شہریوں سے ان کے مسائل پوچھے اورمتعلقہ حکام کو حل کیلئے موقع پر ہی احکامات جاری کیے
آپ کو نہیں بھول سکتا،ہماری خوشیاں اور غم سانجھے ہیں،آپ کا مسئلہ ذاتی مسئلہ سمجھ کر حل کروں گا، وزیراعلیٰ عثمان بزدار
آپ پرانے ساتھیوں کو نہیں بھولے،سابق وزراء اعلیٰ نہ خودملتے اور نہ کوئی ان سے مل سکتا تھا،شہریوں کا وزیراعلیٰ کو خراج تحسین


وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثما ن بزدار کے دورہ ڈیرہ غازی خان کے دوران عوام کی شکایات اور فرائض سے غفلت برتنے پر سخت ایکشن لیتے ہوئے 6 افسروں کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ہدایت پرایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو مظفرگڑھ عمران شمس اور تحصیلدار ڈی جی خان آفتاب اقبال کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا ہے۔ اسی طرح ڈائریکٹر انٹی کرپشن ڈی جی خان حافظ احمد طارق، ایکسین ہائی وے ڈی جی خان گلفام اقبال،

ایم ایس ٹیچنگ ہسپتال ڈی جی خان ڈاکٹر اطہر فاروق اور جیل سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل ڈی جی خان یاسر خان کو بھی عوام کی شکایات اور فرائض سے غفلت برتنے پر عہدوں سے ہٹا دیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ

عوامی مسائل حل کرنے کیلئے بروقت کارروائی نہ کرنے والے افسروں کے لئے پنجاب میں کوئی جگہ نہیں۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ بہت نرمی کرکے دیکھ لی، اب افسروں کو افسر شاہی چھوڑ کر عوامی خدمت کرنا ہو گی

اور جہاں کہیں کوتاہی یا غفلت نظر آئی بغیر وقت ضائع کئے ایکشن ہو گا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ شہروں کے وزٹ اور عوام کے فیڈ بیک سے زمینی حقائق کا علم ہوتا ہے۔ پنجاب میں جو افسر ڈلیور کرے گا وہی عہدے پر رہے گا۔

وزیراعلیٰ نے واضح کیا کہ سرکاری فرائض میں کوتاہی قطعاً برداشت نہیں۔ عوام کے مسائل حل نہ کرنے والے افسران قبلہ درست کرلیں۔

افسروں کو عوامی توقعات پر پورا اترنا ہو گا۔
ڈیرہ غازی خان میں اراکین اسمبلی،عمائدین اورمختلف وفود سے ملاقات، شرکاء کا وزیراعلیٰ کی خدمات کو خراج تحسین:وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب کے پسماندہ اضلاع ترقی کی دوڑ میں شامل ہو چکے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق وسائل کا رخ اب پسماندہ علاقوں کی طرف ہے۔

ترقی جنوبی پنجاب سمیت صوبے کے ہر ضلع کا حق ہے۔ ڈیرہ غازی خان میں اراکین اسمبلی،عمائدین اورمختلف وفود سے ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے بتایا کہ سابق حکمرانوں نے نمائشی منصوبوں پر قومی وسائل ضائع کیے۔ ماضی کی حکومت نے پسماندہ اضلاع سے سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا۔

سابق حکمرانوں کی ترجیحات صرف ذاتی نمودونمائش تھی اور وہ اپنی ذات کو حرف آخر سمجھتے تھے۔ہم نے سابق حکومت کی خرابیوں کو درست کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ میں ڈیرہ غازی خان سمیت ہر نظر انداز کیے گئے ضلع کا وکیل ہوں۔

ترقی جنوبی پنجاب کے اضلاع کا حق ہے۔جنوبی پنجاب کے نوجوانوں کے لئے صوبائی ملازمتوں میں 32 فیصد کوٹہ مختص کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔اس اقدام سے جنوبی پنجاب کے نوجوانوں کی محرومیاں دورہوں گی۔عثمان بزدار نے کہا کہ

اب حالات ماضی کی طرح حکمرانوں کے نہیں عوام کے بدل رہے ہیں۔ملاقات کے دوران منتخب نمائندوں،عمائدین اوروفود نے ڈیرہ غازی خان کی ترقی کیلئے پائیدار اقدامات اور منصوبوں پر وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ

آپ نے ڈیرہ غازی خان کے پسماندہ ضلع کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے دن رات ایک کیا ہوا ہے۔ آپ کا یکساں ترقی کا ویژن بے مثال ہے۔

آپ ماضی میں نظر انداز کیے گئے اضلاع کے حقیقی وکیل ہیں۔ وزیراعلیٰ سے ملاقات کرنے والوں میں وزیرمملکت زرتاج گل، اراکین اسمبلی خواجہ داؤد سلیمانی، سردار احمد علی دریشک، سردار محی الدین کھوسہ، جاوید اختر لنڈ، شاہینہ کریم کے علاوہ وکلاء،

بزنس کمیونٹی کے عہدیداروں شامل تھے۔ کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن، آر پی او ڈیرہ غازی خان، ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب، ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب،

ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان اور متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔
ڈیرہ غازی خان:وزیر اعلیٰ عثمان بزدارسے معززین وشہریوں کی ملاقات کھلی کچہری میں بدل گئی:وزیر اعلیٰ عثمان بزدارسے ڈیرہ غازی خان میں معززین علاقہ

اورشہریوں کی ملاقات کھلی کچہری میں بدل گئی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار فرداً فرداً ہر شہری کی نشست پر گئے اورحال و احوال دریافت کیا۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے شہریوں سے ان کے مسائل پوچھے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے شہریوں سے خود درخواستیں وصول کیں اورمتعلقہ حکام کو فوری دادرسی کے لئے ہدایات دیں۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے خواتین سے بھی ان کے مسائل پوچھے

اور حل کیلئے موقع پر ہی احکامات جاری کیے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے شہریوں سے سرائیکی اوربلوچی زبان میں گفتگوکی۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ میں آپ کے دکھ سکھ کا ساتھی ہوں۔ہماری خوشیاں اور غم سانجھے ہیں۔آپ کا مسئلہ ذاتی مسئلہ سمجھ کر حل کروں گا اور آپ کو اپنی درخواست پرفوری فیڈ بیک ملے گا۔

انہوں نے کہا کہ میرا آپ کے ساتھ عزت و احترام کا رشتہ ہے جو میں کبھی نہیں بھول سکتا۔وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے ہرشہری کا مسئلہ سنا اورفوری کارروائی کیلئے ہدایات دیں۔ بزرگ شہری مسائل کے حل کے لئے ذاتی دلچسپی لینے پر

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو دعائیں دیتے رہے۔ شہریوں نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ آپ دل و جان سے عوام کی خدمت کر رہے ہیں۔مسائل کے حل کے لیے عوام سے براہ راست ملاقات قابل تحسین اقدام ہے۔

آپ پہلے وزیراعلیٰ ہیں جن کا عوام سے براہ راست رابطہ ہے۔ماضی کے وزراء اعلیٰ نہ عوام سے ملتے تھے اور نہ کوئی ان سے مل سکتا تھا۔آپ اپنے پرانے ساتھیوں کو آج تک نہیں بھولے۔


ڈی جی سپورٹس پنجاب عدنان ارشداولکھ کی زیرصدارت اجلاس، جنوبی پنجاب میں سپورٹس کے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا گیا

اجلاس میں ڈیرہ غازی خان سپورٹس کمپلیکس میں سہولیات کا جائزہ لیاگیا، کمپلیکس میں سکواش کورٹ، باسکٹ بال کورٹ، کرکٹ پویلین بنانے کا فیصلہ

ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں سپورٹس کی جدید اور بہترین سہولیات فراہم کررہے ہیں،ڈی جی سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ کااجلاس سے خطاب


ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ کی زیرصدارت ڈیرہ غازی خان میں جنوبی پنجاب میں سپورٹس کے ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا

جس میں سپورٹس کے ترقیاتی منصوبوں کی کام کی رفتار کا جائزہ لیا گیا،ڈویژنل سپورٹس آفسیر عطاء الرحمن نے منصوبوں پر بریفنگ دی،

اجلاس میں ڈیرہ غازی خان سپورٹس کمپلیکس میں سہولیات کا جائزہ لیاگیا اور فیصلہ کیا گیا کہ کمپلیکس میں سکواش کورٹ، باسکٹ بال کورٹ، کرکٹ پویلین اور دیگر سہولیات کا اضافہ کیا جائے گا، ڈیرہ غازی خان میں کھلاڑیوں کے ہاسٹل اور سوئمنگ پول کے قیام،

جمنیزیم ہال کے لکڑی کے فرش کی جگہ پی وی فرش لگانے اور چھت کو بہتر بنانے کا بھی جائزہ لیا گیا، جبکہ ڈیرہ غازی ڈویژن میں نئے گراؤنڈز بنانے کا بھی جائزہ لیا گیا، اجلاس میں ڈویژنل سپورٹس آفیسر عطاء الرحمن،

ڈپٹی ڈائریکٹر پلاننگ رؤف باجوہ،ڈپٹی پراجیکٹ ڈائریکٹر پی ایم یوساؤتھ محمد کلیم، اسسٹنٹ پراجیکٹ ڈائریکٹر ڈی جی خان محمد متین شریک تھے، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشدا ولکھ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ

وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کے ویژن کے تحت جنوبی پنجاب کے نوجوانوں کی محرومیوں کے ازالے کے لئے ڈیرہ غازی خان میں سپورٹس کے منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے، ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں سپورٹس کی جدید اور بہترین سہولیات فراہم کررہے ہیں تاکہ

یہاں کے ٹیلنٹ کو بھی اپنے جوہر دکھانے کا موقع مل سکے، انہوں نے ہدایت کی ڈی جی خان ڈویژن میں سپورٹس کے ترقیاتی منصوبے مقررہ مدت میں مکمل کرنے کے لئے اقدامات اٹھائے جائیں تاکہ نوجوان سپورٹس کی سہولیات سے استفادہ کرسکیں۔


وزیراعلیٰ عثما ن بزدار کا سخت ایکشن، عوامی شکایات اور فرائض سے غفلت برتنے پر6 افسر فارغ
دورہ ڈی جی خان کے دوران شکایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو مظفرگڑھ عمران شمس اور تحصیلدار ڈی جی خان آفتاب اقبال کو ہٹا دیا گیا
ڈی جی خان کے ڈائریکٹر انٹی کرپشن حافظ احمد طارق، ایکسین ہائی وے گلفام اقبال کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا
ایم ایس ٹیچنگ ہسپتال ڈاکٹر اطہر فاروق اور سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل یاسر خان بھی اپنے عہدوں پر برقرار نہ رہ سکے
اب افسروں کو عوامی خدمت کرنا ہو گی،بہت نرمی کرکے دیکھ لی، جہاں کہیں کوتاہی نظر آئی ایکشن ہو گا
شہروں کے وزٹ اور عوام کے فیڈ بیک سے زمینی حقائق جاننے کا موقع ملتاہے، افسران قبلہ درست کرلیں:عثمان بزدار


وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثما ن بزدار کے دورہ ڈیرہ غازی خان کے دوران عوام کی شکایات اور فرائض سے غفلت برتنے پر سخت ایکشن لیتے ہوئے 6 افسروں کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ہدایت پرایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو مظفرگڑھ عمران

شمس اور تحصیلدار ڈی جی خان آفتاب اقبال کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا ہے۔ اسی طرح ڈائریکٹر انٹی کرپشن ڈی جی خان حافظ احمد طارق، ایکسین ہائی وے ڈی جی خان گلفام اقبال، ایم ایس ٹیچنگ ہسپتال ڈی جی خان ڈاکٹر اطہر فاروق اور جیل سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل ڈی جی خان یاسر خان کو بھی عوام کی شکایات اور فرائض سے غفلت برتنے پر

عہدوں سے ہٹا دیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ عوامی مسائل حل کرنے کیلئے بروقت کارروائی نہ کرنے والے افسروں کے لئے پنجاب میں کوئی جگہ نہیں۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ بہت نرمی کرکے دیکھ لی،

اب افسروں کو افسر شاہی چھوڑ کر عوامی خدمت کرنا ہو گی اور جہاں کہیں کوتاہی یا غفلت نظر آئی بغیر وقت ضائع کئے ایکشن ہو گا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ شہروں کے وزٹ اور عوام کے فیڈ بیک سے زمینی حقائق کا علم ہوتا ہے۔ پنجاب میں جو افسر ڈلیور کرے گا وہی عہدے پر رہے گا۔

وزیراعلیٰ نے واضح کیا کہ سرکاری فرائض میں کوتاہی قطعاً برداشت نہیں۔ عوام کے مسائل حل نہ کرنے والے افسران قبلہ درست کرلیں۔افسروں کو عوامی توقعات پر پورا اترنا ہو گا۔


ڈیرہ غازی خان:وزیر اعلیٰ عثمان بزدارسے معززین ورشہریوں کی ملاقات کھلی کچہری میں بدل گئی

وزیراعلیٰ عثمان بزدار فرداً فرداً ہر شہری کی نشست پر گئے،حال و احوال دریافت کیا اور شہریوں سے خود درخواستیں وصول کیں

عثمان بزدار نے خواتین اور دیگر شہریوں سے ان کے مسائل پوچھے اورمتعلقہ حکام کو حل کیلئے موقع پر ہی احکامات جاری کیے

آپ کو نہیں بھول سکتا،ہماری خوشیاں اور غم سانجھے ہیں،آپ کا مسئلہ ذاتی مسئلہ سمجھ کر حل کروں گا، وزیراعلیٰ عثمان بزدار
مسائل کے حل کے لیے عوام سے براہ راست ملاقات قابل تحسین اقدام ہے،پہلے وزیراعلیٰ ہیں جن کا عوام سے براہ راست رابطہ ہے

آپ پرانے ساتھیوں کو نہیں بھولے،سابق وزراء اعلیٰ نہ خودملتے اور نہ کوئی ان سے مل سکتا تھا،شہریوں کا وزیراعلیٰ کو خراج تحسین


وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارسے ڈیرہ غازی خان میں معززین علاقہ اورشہریوں کی ملاقات کھلی کچہری میں بدل گئی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار فرداً فرداً ہر شہری کی

نشست پر گئے اورحال و احوال دریافت کیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے شہریوں سے ان کے مسائل پوچھے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے شہریوں سے خود درخواستیں وصول کیں اورمتعلقہ حکام کو فوری دادرسی کے لئے ہدایات دیں۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے خواتین سے بھی ان کے مسائل پوچھے اور حل کیلئے موقع پر ہی احکامات جاری کیے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے شہریوں سے سرائیکی اوربلوچی زبان میں گفتگوکی۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ میں آپ کے دکھ سکھ کا ساتھی ہوں۔

ہماری خوشیاں اور غم سانجھے ہیں۔آپ کا مسئلہ ذاتی مسئلہ سمجھ کر حل کروں گا اور آپ کو اپنی درخواست پرفوری فیڈ بیک ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ میرا آپ کے ساتھ عزت و احترام کا رشتہ ہے جو میں کبھی نہیں بھول سکتا۔وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے ہرشہری کا مسئلہ سنا اورفوری کارروائی کیلئے ہدایات دیں۔

بزرگ شہری مسائل کے حل کے لئے ذاتی دلچسپی لینے پر وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو دعائیں دیتے رہے۔ شہریوں نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ آپ دل و جان سے عوام کی خدمت کر رہے ہیں۔

مسائل کے حل کے لیے عوام سے براہ راست ملاقات قابل تحسین اقدام ہے۔ آپ پہلے وزیراعلیٰ ہیں جن کا عوام سے براہ راست رابطہ ہے۔ماضی کے وزراء اعلیٰ نہ عوام سے ملتے تھے

اور نہ کوئی ان سے مل سکتا تھا۔آپ اپنے پرانے ساتھیوں کو آج تک نہیں بھولے۔


پنجاب کے پسماندہ اضلاع ترقی کی دوڑ میں شامل ہوچکے ہیں:عثمان بزدار
حکومتی وسائل کا رخ اب پسماندہ علاقوں کی طرف ہے،

ترقی جنوبی پنجاب سمیت ہر ضلع کا حق ہے

سابق حکمرانوں نے نمائشی منصوبوں پر قومی وسائل ضائع اور پسماندہ اضلاع سے سوتیلوں جیسا سلوک کیا

سابق حکمران اپنی ذات کو حرف آخر سمجھتے تھے،ہم نے آ کر سابق حکومت کی خرابیوں کو درست کیا ہے

میں ڈیرہ غازی خان سمیت ہر نظر انداز کیے گئے ضلع کا وکیل ہوں،ترقی جنوبی پنجاب کے اضلاع کا حق ہے

ڈیرہ غازی خان میں اراکین اسمبلی،عمائدین اورمختلف وفود سے ملاقات، شرکاء کا وزیراعلیٰ کی خدمات کو خراج تحسین


وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب کے پسماندہ اضلاع ترقی کی دوڑ میں شامل ہو چکے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق وسائل کا رخ اب پسماندہ علاقوں کی طرف ہے۔

ترقی جنوبی پنجاب سمیت صوبے کے ہر ضلع کا حق ہے۔ ڈیرہ غازی خان میں اراکین اسمبلی،عمائدین اورمختلف وفود سے ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے بتایا کہ سابق حکمرانوں نے نمائشی منصوبوں پر قومی وسائل ضائع کیے۔

ماضی کی حکومت نے پسماندہ اضلاع سے سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا۔ سابق حکمرانوں کی ترجیحات صرف ذاتی نمودونمائش تھی اور وہ اپنی ذات کو حرف آخر سمجھتے تھے۔ہم نے سابق حکومت کی خرابیوں کو درست کیا ہے۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ میں ڈیرہ غازی خان سمیت ہر نظر انداز کیے گئے ضلع کا وکیل ہوں۔ترقی جنوبی پنجاب کے اضلاع کا حق ہے۔جنوبی پنجاب کے نوجوانوں کے لئے صوبائی ملازمتوں میں 32 فیصد کوٹہ مختص کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔

اس اقدام سے جنوبی پنجاب کے نوجوانوں کی محرومیاں دورہوں گی۔عثمان بزدار نے کہا کہ اب حالات ماضی کی طرح حکمرانوں کے نہیں عوام کے بدل رہے ہیں۔ملاقات کے دوران منتخب نمائندوں،

عمائدین اوروفود نے ڈیرہ غازی خان کی ترقی کیلئے پائیدار اقدامات اور منصوبوں پر وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے ڈیرہ غازی خان کے پسماندہ ضلع کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے دن رات ایک کیا ہوا ہے۔

آپ کا یکساں ترقی کا ویژن بے مثال ہے۔ آپ ماضی میں نظر انداز کیے گئے اضلاع کے حقیقی وکیل ہیں۔ وزیراعلیٰ سے ملاقات کرنے والوں میں وزیرمملکت زرتاج گل، اراکین اسمبلی خواجہ داؤد سلیمانی، سردار احمد علی دریشک،

سردار محی الدین کھوسہ، جاوید اختر لنڈ، شاہینہ کریم کے علاوہ وکلاء، بزنس کمیونٹی کے عہدیداروں شامل تھے۔

کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن، آر پی او ڈیرہ غازی خان، ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب، ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب، ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان اور متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔


ڈیرہ غازیخان۔
علاقہ تھانہ صدر کوٹ ہیبت میں فریقین کے مابین لڑائی جھگڑا اور فائرنگ کے معاملے کا ڈی پی او عمر سعید ملک کا نوٹس۔

ڈی پی او عمر سعید ملک خود مقتولین کے لواحقین سے ملے۔

ڈی پی او عمر سعید ملک نے مقتولین کے لواحقین کو مکمل یقین دہانی کراتے ہوئے ایس ایچ او کو قانون کے مطابق کاروائی عمل میں لانے کی ہدایت کی۔

جبکہ پولیس تھانہ صدر مقتولیںن کا پوسٹ مارٹم کرا رہی ہے اور مزید قانونی کاروائی شروع کر دی گئی ہے

ُابتدائی اطلاع کے مطابق فریقین کے مابین سابقہ رنجش کا معاملہ ہے۔

%d bloggers like this: