دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ملک بھر میں 11 جولائی سے بارشوں کا امکان

پاکستان اور بھارت میں بارشوں کا آغاز 11جولائی سے ہوسکتا ہے

ملک بھر میں 11 جولائی سے بارشوں کا امکان ہے۔

بین الاقوامی ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں بارشوں کا آغاز 11جولائی سے ہوسکتا ہے،

پاکستان اور بھارت میں مجموعی طور پر بہتر بارشیں متوقع ہیں۔

ماہرین کے مطابق خلیج بنگال میں آندرا پردیش یا اوڑیسہ میں 11جولائی کو کم دباؤ بن سکتا ہے۔

یہ بھی کہا گیا ہے کہ

بھارت اور پاکستان میں جولائی میں معمول کے قریب بارشوں کا امکان ہے۔

About The Author