دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ملک میں کورونا پابندیوں میں آج سے نرمی کا آغاز

ملک بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے لگائی جانے والی پابندیوں میں آج سے نرمی کا آغاز ہوگا۔

ملک بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے لگائی جانے والی پابندیوں میں آج سے نرمی کا آغاز ہوگا۔

بازار ہفتے میں صرف ایک روز بند رہیں گے۔

آج سے ہونے والی نرمی کے بعد دفاتر میں 100 فیصد حاضری کی اجازت ہوگی جبکہ جِم بھی جزوی طور پر کھل جائیں گے۔

سندھ میں چھٹی سے آٹھویں کلاس کے اسکول آج سے پچاس فیصد حاضری کے ساتھ کھلیں گے۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صورتحال بہتر رہی تو پرائمری کلاسز 21 جون سے کھل جائیں گی۔

وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے جو شخص ویکسی نیشن نہیں کرائے گا اس کے موبائل فون کی سم بند کردی جائے گی۔

About The Author