مئی 5, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

مداحوں نے عائزہ خان کو ’کوئین‘ قرار دے دیا

عائزہ خان پاکستان شوبز انڈسٹری میں ایک خاص مقام رکھتی ہیں

پاکستان کی معروف، صفِ اول کی اداکارہ عائزہ خان نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی خوبصورت تصویریں شیئر کی ہیں جن میں وہ نہایت حسن نظر آرہی ہیں۔

عائزہ خان پاکستان شوبز انڈسٹری میں ایک خاص مقام رکھتی ہیں، عائزہ خان نہ صرف کامیاب اداکارہ بلکہ ایک سُگھڑ بیوی اور 2 بچوں کی والدہ بھی ہیں۔

عائزہ خان کی خوبصورتی اور اسمارٹنس سے تو ہر دوسرا فرد متاثر نظر آتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اُن کی فین فالونگ سب سے زیادہ ہے۔

عائزہ خان آج کل بیرون ملک ایک فوٹو شوٹ پر موجود ہیں اور وہاں سے نئی نئی خوبصورت تصویریں شیئر کرتے ہوئے اپنے مداحوں کے ساتھ رابطے میں ہیں۔

%d bloggers like this: