دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سیاحوں کو ویکسینشن اورنئی ایس او پیز سے متعلق تربیتی سیشن کا آغاز

خیبرپختونخوا میں لاک ڈاون کے بعد شعبہ سیاحت بحال

خیبرپختونخوا میں طویل لاک ڈاون کے سبب ہوٹل اینڈ ٹوارزم انڈسٹری سے وابستہ تین لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے ۔۔

سیاحتی مقامات کھلنےپر محکمہ سیاحت نے سیاحوں کو ویکسینشن اورنئی ایس او پیز سے متعلق تربیتی سیشن کا آغازکردیا ہے ۔۔

خیبرپختونخوا میں لاک ڈاون کے بعد شعبہ سیاحت بحال ۔۔

سیاحوں کو کورونا سے بچاؤ کے لیے سیف ٹوارزم پالیسی وضع کردی گئی ۔۔

جس کے تحت ویکسنیشن کارڈ لازمی کردیا گیاجبکہ دیگر ایس او پیز پرسختی سے عمل درآمد کی ہدایات جاری کردی گئی

توصیف خان پراجیکٹ ڈائریکٹر کے پی ٹوارزم

فرح سہیل ( تربیت کار ٹوارزم اینڈ ہوٹل)

نئے حالات نئی ایس او پیز اور نئی پالیسی۔۔ محکمہ سیاحت کے زیر اہتمام ہوٹل انڈسٹری کے لئے تربیتی ورکشاپس شروع ہوگئیں۔۔

شرکا کہتے ہیں ورکشاپ سود مندثابت ہو رہا ہے۔

 عبدالرحمان۔ ہوٹل مالک
( ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو ملا کن باتوں کا خیال رکھنا ہے وہ ہمیں پتا چلا اور ضروری اقدامات کے بارے میں بھی بتایا گیا)

ایس اوپیز کے تحت ایک کمرے میں دو سے زائد مہمان ٹھہرانے کی اجازت بھی نہیں ہوگی ۔

About The Author