دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

موسم گرما کے لئے سکولوں کے اوقات کار جاری کر دیئے گئے

گرلز سکول صبح سوا سات سے سوا گیارہ بجے تک لگیں گے۔

موسم گرما کے لئے سکولوں کے اوقات کار جاری کر دیئے گئے

گرلز سکول صبح سوا سات سے سوا گیارہ بجے تک لگیں گے۔

بوائز سکول میں کلاسز ساڑھے 7 بجے لگیں گی سات جون سے سکول پچاس فیصد پالیسی کے تحت چھ روز کھلیں گے۔

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے سکولوں کے نئے اوقات کار جاری کردیئے

سکولوں کے نئے اوقات کار کا اطلاق پیر سے ہوگا، لڑکیوں کا سکول صبح سوا سات بجے لگے گا اور چھٹی سوا گیارہ بجے ہوگی۔

لڑکوں کا سکول ساڑھے سات بجے لگے گا اور چھٹی ساڑھے گیارہ بجے ہوگی۔

سکولوں میں نہم دہم کلاس کو آدھا گھنٹہ تاخیر سے چھٹی دی جائے گی۔

طلباء پچاس فیصد حاضری کے تحت چھ روز سکول آئیں گے

طلباء کو دو روز لگاتار آنے کی اجازت نہیں ہوگی

ایس او پیز کی خلاف ورزی پر متعلقہ سکولز کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔

About The Author