پاک چین سرحد یک طرفہ تجارت کے لیے آج سے کھول دی جائے گی
ڈپٹی کمشنر ہنزہ کے مطابق کورونا ایس او پیز کو یقینی بناتے ہوئے تجارت کی اجازت دی گئی ہے۔
ڈپٹی کمشنر ضلع ہنزہ نے کہا کہ سرحد ڈیڑھ سال سے عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث بند تھی
سرحد کو یک طرفہ تجارت کے لیے کھولا جارہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستانی تاجر چین سے مال درآمد کر سکیں گے۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،