اپریل 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاک چین سرحد آج کھول دی جائے گی

ڈپٹی کمشنر ہنزہ کے مطابق کورونا ایس او پیز کو یقینی بناتے ہوئے تجارت کی اجازت دی گئی ہے

پاک چین سرحد یک طرفہ تجارت کے لیے آج سے کھول دی جائے گی

ڈپٹی کمشنر ہنزہ کے مطابق کورونا ایس او پیز کو یقینی بناتے ہوئے تجارت کی اجازت دی گئی ہے۔

ڈپٹی کمشنر ضلع ہنزہ نے کہا کہ سرحد ڈیڑھ سال سے عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث بند تھی

سرحد کو یک طرفہ تجارت کے لیے کھولا جارہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستانی تاجر چین سے مال درآمد کر سکیں گے۔

%d bloggers like this: