دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ابوظہبی،ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز کے لیے میدان پھر سے سجنے کو تیار

ابوظہبی میں ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز کے لیے میدان پھر سے سجنے کو تیار ہے

ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز ابوظہبی میں بحالی کو ملکی اور غیر ملکی کھلاڑیوں نےخوش آئند قرار دیا ہے۔۔ کامران اکمل کہتے ہیں

انہیں پی ایس ایل دوبارہ شروع ہونے پر خوشی ہے لیکن ابوظہبی میں وہ کراؤڈ کو مس کرینگے

سری لنکن آلراؤنڈر تھیسارا پریرا پی ایس ایل اورویسٹ انڈین آلراؤنڈرآندرےرسل پی ایس ایل میں دھمال مچانے کے لیے بیتاب ہیں۔۔

ابوظہبی میں ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز کے لیے میدان پھر سے سجنے کو تیار ہے۔۔۔

کھلاڑی بھی چوکے اور چھکے لگانے کے لیے بیتاب ہیں۔۔

پشاور زلمی کےسینئر وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل کا کہنا ہے کہ وہ ان میچز کا حصہ بننے کے لیے بہت پرجوش ہیں

انکی کوشش ہوگی کہ بہترین پرفارمنس دے کر پشاور زلمی کو ایک بارپھرچیمپئن بنوائیں۔۔۔

کامران اکمل،پشاور زلمی

دوسری جانب دفاعی چیمپئن کراچی کنگز میں شامل ہونے والے سری لنکن آلراؤنڈر تھیسارا پریرا پی ایس ایل کا حصہ بننے پر بہت خوش ہیں۔۔
تھیسارا پریرا،کراچی کنگز

ٹام بینٹن کی جگہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل ہونے والےاسٹارآلراؤنڈرآندرےرسل نے فینز کے لیے اپنے پیغام میں کہا کہ

وہ پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز کے لیے کوئٹہ کی ٹیم میں شامل ہونے پر بہت خوش ہیں

انہیں امید ہے کہ پی ایس ایل میں وہ بہت انجوائے کرینگے جس کے لیے وہ بہت پرجوش ہیں۔۔۔

About The Author