کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پیش نظرکراچی سمیت سندھ بھر میں ایک بار پھر کاروباری مراکز کے اوقات کار تبدیل کردئے گئے۔
شام چھ بجےتے ہی کراچی میں مارکیٹیں اور شاپنگ مالز بند کردئے گئی۔
سندھ میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث سندھ حکومت نے کاروباری مراکز کے لیے نئے اوقات کار کااعلان کردیا۔
تماما مارکیٹیں اور شاپنگ مالزصبح 5 سے شام 6 بجے تک ہی کھل سکیں گے
فیصلے پر عملد رآمد کا آغاز ہوا اور شام چھ بجتے ہی کراچی کی تمام مارکیٹیں اور شاپنگ مالز بند کردئے گئے۔حکومتی احکامات پر عملدرآمد کے لیےپولیس بھی کرادا اداکرتی نظر آئی
نئے احکامات کے مطابق شہر میں بیکری اور دودھ کی دکانیں رات 12 بجے تک کھلی رہیں جبکہ ڈیپارٹمنٹل اور سپر اسٹور زشام 6 بجے ہی بند کر دئیے جائیں گے ۔۔۔
عیدالفطر کے بعداین سی اوسی کی ہدایات کےمطابق کاروبار رات آٹھے بجے بند کیا جارہا تھا۔۔۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،