بورے والا
جنوبی پنجاب کے ضلع وہاڑی میں پولیس نے ایک قحبہ خانے پر چھاپہ مار کر
چار خواتین سمیت آٹھ افراد کو گرفتار کرلیا۔
چھاپہ بورے والا میں مارا گیا جہاں چار خواتین سمیت آٹھ افراد موجود تھے۔
سٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او) تھانہ سٹی بورے والا انسپکٹر منصور خان اور ان کی ٹیم نے ملزمان نعیم،
ندیم، امجد، ایوب، شبانہ، شمیم،
نبیلہ اور حلیمہ شہزادی کو گرفتار
کر کے 216A /371A /371B اور پنجاب انفیکشس ڈزیز کی دفعات کے تحت
مقدمات
درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

اے وی پڑھو
🛑Daily Swail Baithak| Saraiki Wasson ich Flood 2025| Daily Swail
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
چُپات – کہاݨی ۔۔۔||وقاص قیصرانی بلوچ