اپریل 20, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وہاڑی کی خبریں

وہاڑی سے نامہ نگاروں اور نمائندگان کے مراسلوں پر مبنی خبریں،تبصرے اور تجزیے۔

بورے والا

جنوبی پنجاب کے ضلع وہاڑی میں پولیس نے ایک قحبہ خانے پر چھاپہ مار کر

چار خواتین سمیت آٹھ افراد کو گرفتار کرلیا۔

چھاپہ بورے والا میں مارا گیا جہاں چار خواتین سمیت آٹھ افراد موجود  تھے۔

سٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او) تھانہ سٹی بورے والا انسپکٹر منصور خان اور ان کی ٹیم نے ملزمان نعیم،

ندیم، امجد، ایوب، شبانہ، شمیم،

نبیلہ اور حلیمہ شہزادی کو گرفتار

کر کے 216A /371A /371B اور پنجاب انفیکشس ڈزیز کی دفعات کے تحت

مقدمات

درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

%d bloggers like this: