دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سکولوں کی بندش کے فیصلے پر عملدرآمد کرانے کیلئے 60ٹیمیں تشکیل

سکولوں کی بندش کے فیصلے پر عملدرآمد کرانے کے لیے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے 60خصوصی ٹیمیں تشکیل دیدیں جوشہرکے دورے کریں گی

لاہور

سکولوں کی بندش کے فیصلے پر عملدرآمد کرانے کے لیے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی

نے 60خصوصیلا ٹیمیں تشکیل دیدیں جوشہرکے دورے کریں گی

ٹیموں میں 10 ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر اور 50 اے ای اوزشامل ہیں۔

سی ای او ایجوکیشن اتھارٹی پرویز اختر کا کہنا ہے

کسی نجی اور سرکاری سکول کو کھولنے کی اجازت نہیں ۔

محکمہ سکول ایجوکیشن نے 23 مئی تک سکولوں کی بندش میں اضافہ کیا تھا۔

About The Author