دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

دریائے چناب میں کشتی الٹنے سے 6 افراد ڈوب گئے

کشتی الٹنے سے ڈوبنے والی 2 بچیوں کی لاشیں نکال لی گئیں جبکہ ایک لڑکی تاحال لاپتہ ہے جس کی تلاش کا کام جاری ہے۔

گجرات: پاکستان میں وسطی پنجاب کے ضلع دریائے چناب میں کشتی الٹنے سے 6 افراد ڈوب گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق گجرات میں دریائے چناب میں کشتی الٹنے سے ڈوبنے والے افراد میں سے 3 افراد کو مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت بچا لیا۔

کشتی الٹنے سے ڈوبنے والی 2 بچیوں کی لاشیں نکال لی گئیں جبکہ ایک لڑکی تاحال لاپتہ ہے جس کی تلاش کا کام جاری ہے۔

ریسکیو کے مطابق کشتی میں سوار تمام افراد دریا کے دوسرے کنارے جا رہے تھے کہ راستے میں حادثہ پیش آ گیا۔

اے وی پڑھو:

سینے جھوکاں دیدیں دیرے(13)۔۔۔ نذیر لغاری

سینے جھوکاں دیدیں دیرے(12)۔۔۔ نذیر لغاری

سینے جھوکاں دیدیں دیرے(11)۔۔۔ نذیر لغاری

سینے جھوکاں دیدیں دیرے(10)۔۔۔ نذیر لغاری

سینے جھوکاں دیدیں دیرے(9)۔۔۔ نذیر لغاری

سینے جھوکاں دیدیں دیرے(8)۔۔۔ نذیر لغاری

سینے جھوکاں دیدیں دیرے(7)۔۔۔ نذیر لغاری

About The Author