وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا انسداد کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانے کاحکم
عثمان بزدار نے متعلقہ ادارے اور محکموں کو حکومتی گائیڈ لائنز پر ہر صورت عملدرآمد کروانے کا حکم دیدیا۔۔
کورونا سے متعلق بیان پر وزیراعلی پنجاب کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے کئے گئے
اقدامات پر عملدرآمد میں کوتاہی کی کوئی گنجائش نہیں
غیر معمولی حالات میں ہمیشہ غیر معمولی اقدامات کرنا ضروری ہوتے ہیں
حفاظتی تدابیر اختیار کرنا ہی کورونا وائرس سے نمٹنے کا موثر ذریعہ ہے
عوام سے اپیل ہے کہ وہ ایس او پیز پر عمل کریں اور حکومتی اقدامات کا بھرپور ساتھ دیں
انہوں نے مزید کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت آزمائش کی گھڑی میں عوام کے شانہ بشانہ کھڑی ہے
کورونا سے بچنے کا واحد حل گھروں میں رہنا ہے
میل جول جتنا کم ہو گا، اتنا ہی بیماری کا پھیلاؤ کم ہوگا
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،