اپریل 20, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وزیراعلیٰ پنجاب کا کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانے کاحکم

عثمان بزدار نے متعلقہ ادارے اور محکموں کو حکومتی گائیڈ لائنز پر ہر صورت عملدرآمد کروانے کا حکم دیدیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا انسداد کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانے کاحکم

عثمان بزدار نے متعلقہ ادارے اور محکموں کو حکومتی گائیڈ لائنز پر ہر صورت عملدرآمد کروانے کا حکم دیدیا۔۔

کورونا سے متعلق بیان پر وزیراعلی پنجاب کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے کئے گئے

اقدامات پر عملدرآمد میں کوتاہی کی کوئی گنجائش نہیں

غیر معمولی حالات میں ہمیشہ غیر معمولی اقدامات کرنا ضروری ہوتے ہیں

حفاظتی تدابیر اختیار کرنا ہی کورونا وائرس سے نمٹنے کا موثر ذریعہ ہے

عوام سے اپیل ہے کہ وہ ایس او پیز پر عمل کریں اور حکومتی اقدامات کا بھرپور ساتھ دیں

انہوں نے مزید کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت آزمائش کی گھڑی میں عوام کے شانہ بشانہ کھڑی ہے

کورونا سے بچنے کا واحد حل گھروں میں رہنا ہے

میل جول جتنا کم ہو گا، اتنا ہی بیماری کا پھیلاؤ کم ہوگا

%d bloggers like this: