دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب ک اعلی بیوروکریسی اسسٹنٹ کمشنر سونیا صدف کےحق میں کھڑی ہو گئی

سیالکوٹ کے رمضان بازار میں انتظامی افسر کے ساتھ نامناسب رویے کی مزمت کرتے ہی

سیالکوٹ میں فردوس عاشق اعوان کا اے سی سونیا صدف سے تلخ کلامی کے معاملے پر چیف سیکرٹری پنجاب سونیا صدف کے حق میں بول پڑے

پنجاب ک اعلی بیوروکریسی اسسٹنٹ کمشنر سونیا صدف کےحق میں کھڑی ہو گئی

چیف سیکریٹری پنجاب جواد رفیق ملک نے واقعہ پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ

سیالکوٹ کے رمضان بازار میں انتظامی افسر کے ساتھ نامناسب رویے کی مزمت کرتے ہیں

افسران کورونا اور شدید گرمی کے باوجود عوام کو سہولیات فراہم کرنے کے لئے فیلڈ میں موجود رہتے ہیں ۔

چیف سیکرٹری نے کہا کہ انہوں واقعہ پر تحفظات وزیر اعلی پنجاب ہتک پہنچا دئیے ہیں
رہنما مسلم لیگ ن مریم نواز نے اپنےٹویٹ میں سونیا صدف کے ساتھ فردوس عاشق اعوان کے روئیے کو

قابل مذمت قراردیا ہے ۔

About The Author