مرغی کے گوشت کی قیمت ،، کم نہ ہو سکی
تین روز میں برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں اضافہ،، ٹولنٹن مارکیٹ میں گوشت خریدنے آیا
لاہور کا شہری
پریشان ہے کہ گھر پر افطار پارٹی کیلئے مطلوبہ چکن کی قیمت کیسا ادا کرے گا
عاصم نے گھر پر آج دوستوں کے لئے افطار ڈنر کا اہتمام کیا ہوا ہے ،،، یہی وجہ ہے کہ وہ گھر سے نکلا ہے ،،، افطار ڈنر کیلئے سستا گوشت لینے ،،،، ٹولنٹن مارکیٹ پہنچا تو معلوم ہوا ،، کہ گوشت ،، تو بہت مہنگا ہے
گوشت کے اونچے دام سن کر عاصم پریشان ہے ،،، لیکن ،،، دعوت تو کرنی ہے ،،، مہنگا ہی سہی ،، خریدنے پر مجبور ہے
عاصم احمد۔ (میں تو سستا گوشت آیا تھا خریدنے مگر یہاں تو سب مہنگا ہے کیا کروں دوستوں کو اب دعوت پر بلا کیا اب مہنگا ہی خریدنا ہوگا)
ٹولنٹن مارکیٹ کے تاجرکہتے ہیں کہ ،، جب تک ڈیمانڈ کے مطابق سپلائی بہتر نہیں ہوگی ،،، گوشت کی قیمت کم نہیں ہو گی
طارق جاوید (مسئلہ یہاں نہیں پیچھے ہے ،، سپلائی ڈیمانڈ کے مطابق ہوگی ،، تب قیمت نیچے آئے گی)
مرغی کے تاجر کہتے ہیں کہ کل گوشت مزید دس سے پندرہ روپے مہنگا ہونے کا امکان ہے جبکہ عید پر ۔قیمت میں مزید اضافے کا امکان ہے
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،