دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب شوگر سپلائی چین مینجمنٹ آرڈر 2021 پر عملدرآمد شروع

کین کمشنر پنجاب نے شوگر ڈیلروں کے ملوں کے ساتھ پندرہ دن سے زیادہ کے ایڈوانس سود منسوخ کر دئیے

پنجاب شوگر سپلائی چین مینجمنٹ آرڈر 2021 پر عملدرآمد شروع

 کین کمشنر پنجاب نے شوگر ڈیلروں کے ملوں کے ساتھ پندرہ دن سے زیادہ کے ایڈوانس سود منسوخ کر دئیے۔
ڈیلر حضرات ایڈوانس میں خرید کردہ چینی فوری طور پر مارکیٹ میں لائیں۔ کین کمشنر پنجاب

 اگر پندرہ دن سے زیادہ کی خرید کردہ چینی ملوں سے نہ اٹھائی گئی

تو شوگر مل اور ڈیلر کے خلاف کاروائی ھو گی۔ کین کمشنر پنجاب

About The Author