دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بشریٰ انصاری کورونا کا شکار بہن کے لئے جذباتی ہوگئیں

بشریٰ انصاری نے اپنی بہن کی تشویشناک حالت کے بارے میں لوگوں کو بتایا ہے

بشریٰ انصاری اور اداکارہ اسماعباس کی بہن اداکارہ سنبل شاہد گزشتہ کئی روز سے کورونا میں مبتلا ہیں

معروف اداکارہ بشریٰ انصاری نے کورونا وائرس میں مبتلا اپنی بہن سنبل شاہد کے لیے جذباتی پوسٹ شیئر کی

  بشریٰ انصاری اور اسما عباس نے پہلے بھی اپنی بہن کی صحت یابی کے لیے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کی تھی

اور اب ایک بار پھر بشریٰ انصاری نے اپنی بہن کی تشویشناک حالت کے بارے میں لوگوں کو بتایا ہے۔

بشریٰ انصاری نے سنبل شاہد کے ساتھ اپنی ایک پرانی یادگار تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی اور لکھا ’’سنبل شاہد اٹھ جاؤ میری بہن، بس ہم تمہارے انتظار میں ہیں، اللہ جی مدد

About The Author