پنجاب میں این سی او سی کی طرز پر کمیٹی قائم کر دی،، وزیراعلی عثمان بزدار کہتے ہیں کورونا کی تیسری لہر میں شدت کے پیش نظر روزانہ مانیٹرنگ کا فیصلہ کیا ہے، عوام سے اپیل ہے ایس او پیز پر عمل کریں
وزیراعلی پنجاب کی اپیکس کمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس،، بولے صوبہ بھر میں کورونا کیسز کی مثبت شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے
ایس او پیز پر عملدرامد کیلئے مزید سخت اقدامات کا فیصلہ کیا ہے
سردار عثمان بزدار، وزیراعلی پنجاب، اب روزانہ کی بنیاد پر کرونا کی مانیٹرنگ کر کے فیصلے لیے جائیں گے، این سی او سی کی طرز پر کمیٹہ قائم کر دی ہے
سردار عثمان بزدار نے بتایا ویکسین کی خریداری کے لیے ڈیڑھ ارب مختص کر دیے، وینٹی لیٹرز کی تعد بڑھا رہے ہیں
سردار عثمان بزدار، وزیراعلی پنجاب، آکسیجن کی سپلائی بلاتعطل جاری رکھنے کے اقدامات کر رہے ہیں
وزیراعلی پنجاب کا کہنا تھا خدا نا کرے کے ایسی صورتحال پیدا ہو کہ مکمل لاک ڈاون کی طرف جانا پڑے، عوام ایس او پیز پر عمل کریں،،، تاکہ موذی وائرس کو شکست دے سکیں
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،