دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ایشیائی ترقیاتی بینک نے بھارت کو 1.5 ارب ڈالر فراہم کردیئے

بھارت کو کورونا وائرس کی عالمی وباء سے نمٹنے کیلئے 1.5ارب ڈالر دے دیے ہیں

کراچی

ایشائی ترقیاتی بینک (ایشین ڈولپمنٹ بینک ) نے کہا ہے کہ

انہوں نے بھارت کو کورونا وائرس کی عالمی وباء سے نمٹنے کیلئے 1.5ارب ڈالر دے دیے ہیں ۔

ایشیائی ترقیاتی بینک نےایک پریس ریلیز میں بتایا کہ

گزشتہ برس اپریل میں کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے 26ممالک کو کورونا وائرس سے

لڑنے کیلئے 20ارب ڈالر امداد دینے کا اعلان کیا تھا

اسی سلسلے میں بھارت کو 1.5ارب ڈالر کی رقم فراہم کردی گئی ہے ۔

About The Author