دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

آمنہ الیاس سے سیکھیں پروڈیوسر سے معاوضہ کیسے بڑھوانا ہے

آمنہ الیاس کو سوشل میڈیا پر مداحوں سمیت پاکستان کی مشہور شخصیات سے خوب پذیرائی ملتی ہے۔

پاکستانی اداکارہ اور ماڈل آمنہ الیاس سوشل میڈیا پر مزاحیہ ویڈیوز کے ذریعے سماجی مسائل پر روشنی ڈالتی رہتی ہیں۔ اداکارہ کی ایک اور ویڈیو وائرل ہورہی ہے

جس میں آمنہ الیاس اور فلم پروڈیوسر کے درمیان مزاحیہ بحث دیکھی جاسکتی ہے۔

اداکارہ آمنہ الیاس نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ گاڑی چلا رہی ہیں

اور ساتھ ہی فلم کے پروڈیوسر سے فون پر بحث بھی کر رہی ہیں۔

اداکارہ فلم میں کام کرنے کے لیے 15 لاکھ روپے کا مطالبہ کر رہی ہیں۔

About The Author