کورونا کے وار جاری
محکمہ صحت نے میڈیکل تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں توسیع کردی
میڈیکل تعلیمی ادارے مزید دو ہفتوں کیلئے بند رہیں گے
محکمہ صحت کی جانب سے چھٹیوں سے متعلق مراسلہ میں کہاگیا ہے کہ تمام میڈیکل،
ڈینٹل، نرسنگ کالجز کےعلاوہ الائیڈ اور پیرامیڈیکس اسکولز دو مئی تک بند کرےگے
کلینیکل و دیگر ڈیوٹیاں نبھانے والےسٹاف کو دفاتر آنا ہوگا
تاہم تمام میڈیکل اور ڈینٹل امتحانات شیڈول کےمطابق جاری رہےگے
مراسلے میں مزید کہاگیا ہے کہ تمام سرکاری و نجی اداروں میں کھیل و ثقافت کی
سرگرمی پر پابندی ہونگی
تمام اداروں کی نگرانی کیلئے وائس چانسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کو ذمہ داری سونپ دی گئی ہے
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
صحت عامہ سے متعلقہ کمانڈ، کنٹرول، اور کمیونیکیشن کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے لئے قومی ادارہ صحت میں ورکشاپ
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب