اپریل 20, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

محکمہ صحت کا میڈیکل تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں توسیع

محکمہ صحت کی جانب سے چھٹیوں سے متعلق مراسلہ میں کہاگیا ہے کہ تمام میڈیکل

کورونا کے وار جاری

محکمہ صحت نے میڈیکل تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں توسیع کردی

میڈیکل تعلیمی ادارے مزید دو ہفتوں کیلئے بند رہیں گے

محکمہ صحت کی جانب سے چھٹیوں سے متعلق مراسلہ میں کہاگیا ہے کہ تمام میڈیکل،

ڈینٹل، نرسنگ کالجز کےعلاوہ الائیڈ اور پیرامیڈیکس اسکولز دو مئی تک بند کرےگے

کلینیکل و دیگر ڈیوٹیاں نبھانے والےسٹاف کو دفاتر آنا ہوگا

تاہم تمام میڈیکل اور ڈینٹل امتحانات شیڈول کےمطابق جاری رہےگے

مراسلے میں مزید کہاگیا ہے کہ تمام سرکاری و نجی اداروں میں کھیل و ثقافت کی

سرگرمی پر پابندی ہونگی

تمام اداروں کی نگرانی کیلئے وائس چانسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کو ذمہ داری سونپ دی گئی ہے

%d bloggers like this: