جنوری 9, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور،اکیس اپریل سے پچاس سال سے زائد عمر افراد کو ویکسین لگائی جائے گی

لاہور شہر میں پانچ مزید ویکسینیشن سینٹر بنانے جا رہے ہیں

لاہور؛

پچاس سال سے زائد عمر افراد کے لیئے کورونا وائرس کی ویکسینشن کا عمل شروع ہونے کے قریب
اکیس اپریل سے پچاس سال سے زائد عمر افراد کو ویکسین لگائی جائے گی

 محکمہ صحت نے پچاس سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسینیشن کے لیئے انتظامات شروع کرُدیئے

شہر میں پانچ مزید ویکسینیشن سینٹر بنانے جا رہے ہیں
پچاس سال سے زائد عمر کے افراد اپنی رجسٹریشن کروا رہے ہیں

 اکیس اپریل کو ویکسینیشن سینٹرز پر رش روکنے کے لیئے بھی انتظام کیئے جا رہے ہیں

About The Author