دسمبر 21, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وفاقی وزارتوں کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے 332 ارب 55کروڑروپے سے زائد کے فنڈز جاری

نیشنل ہائی وے اتھارٹی کیلئے 115 ارب32 کروڑ روپے سے زائد کی رقم جاری

وفاقی ترقیاتی پروگرام کے تحت جاری ہونے والے فنڈز کی تفصیلات

حکومت نے پی ایس ڈی پی کی مد میں 534 ارب 25 کروڑ روپے سے زائد جاری کردیئے، دستاویز

وفاقی وزارتوں کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے 332 ارب 55کروڑروپے سے زائد کے فنڈز جاری، دستاویز

نیشنل ہائی وے اتھارٹی کیلئے 115 ارب32 کروڑ روپے سے زائد کی رقم جاری

این ٹی ڈی سی اور پیپکو کیلئے 50ارب 24کروڑ روپے سے زائد رقم جاری

گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے 29 ارب 54کروڑ روپے سے زائد رقم جاری، دستاویز

کابینہ ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے 36ارب 54 کروڑ روپے سے زائد کی رقم جاری، دستاویز

وزارت آبی وسائل کیلئے 69ارب 90 کروڑ روپے سے زائد رقم جاری، دستاویز

وزارت خزانہ کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے 52 ارب 51 کروڑ روپے کے فنڈز جاری ، دستاویز

وزارت صحت کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے 12 ارب 70 کروڑ روپے سے زائد کی رقم جاری، دستاویز

ریلوے ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے 16 ارب 47کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز جاری، دستاویز

اعلی تعلیمی کمیشن کیلئے 28 ارب 10 کروڑ سے زائد کی رقم جاری، دستاویز

ریونیو ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں 6 ارب 77کروڑ روپے سے زائد کی رقم جاری، دستاویز

ایرا کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے 1 ارب 50 کروڑ روپے جاری کئے گئے، دستاویز

About The Author