دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی شادمان ٹاؤن کے فلیٹ میں خاتون کی مبینہ خود کشی کا واقعہ

خاتون نے خودکشی سے قبل بہن کو آڈیو پیغام بھیجے جن میں بلیک میلنگ سے متعلق بتایا

کراچی شادمان ٹاؤن کے فلیٹ میں خاتون کی مبینہ خود کشی کا واقعہ
گزشتہ روز کی گئی مبینہ خودکشی کے واقعے پر مقدمہ درج ، پولیس ذرائع

مقدمہ خاتون کے شوہر کی مدعیت میں درج کیا گیا ،پولیس ذرائع
خاتون نے خودکشی سے قبل بہن کو آڈیو پیغام بھیجے جن میں بلیک میلنگ سے متعلق بتایا،پولیس

مبینہ طور پر خودکشی کرنے والی خاتون کو محلے کے لڑکے حراساں کر رہے تھے،پولیس ذرائع
خاتون تین بچوں کی ماں تھی اور شوہر مزدوری کرتا ہے، پولیس ذرائع

خاتون نے گھر میں پنکھے سے لٹک کر گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کی تھی ،پولیس
مبینہ آڈیو پیغامات سے متعلق لواحقین کے الزامات کا جائزہ لے رہے ہیں

About The Author