اسلام آباد
میں57ہزار692 افراد ویکسی نیشن کےلیےرجسٹریشن کراچکے ہیں،ڈی ایچ او
38
ہزار 950 ہیلتھ ورکرزاورسینئرسٹیزنزکی ویکسی نیشن کی جاچکی ہے
اسلام آباد کےپمز اسپتال میں ابھی تک 10ہزار 930 افراد کو ویکسین لگائی گئی
آر ایچ سی ترلائی ،ویکسی نیشن مرکز میں 5 ہزار 314 افراد کو ویکسین لگائی جاچکی
سی ڈی اسپتال میں5 ہزار 663 افرادکو ویکسین لگائی جا چکی ہے
فیڈرل جنرل اسپتال میں2 ہزار 969 افراد کو ویکسین لگائی جاچکی
پولی کلینک اسپتال میں4 ہزار297 افرادکوویکسین لگائی جاچکی،
اسلام آبادمیں مجموعی طور پر 15ویکسی نیشن مراکز ہیں
50
سے60 سال کے افراد کیلئےکورونا ویکسین کی رجسٹریشن آج سے شروع
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
صحت عامہ سے متعلقہ کمانڈ، کنٹرول، اور کمیونیکیشن کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے لئے قومی ادارہ صحت میں ورکشاپ
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب