مارچ 29, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اسلام آبادمیں57ہزار692 افراد ویکسی نیشن ہوچکی ہے، ڈی ایچ او

اسلام آباد کےپمز اسپتال میں ابھی تک 10ہزار 930 افراد کو ویکسین لگائی گئی

اسلام آباد

میں57ہزار692 افراد ویکسی نیشن کےلیےرجسٹریشن کراچکے ہیں،ڈی ایچ او
38

ہزار 950 ہیلتھ ورکرزاورسینئرسٹیزنزکی ویکسی نیشن کی جاچکی ہے

اسلام آباد کے‏پمز اسپتال میں ابھی تک 10ہزار 930 افراد کو ویکسین لگائی گئی

آر ایچ سی ترلائی ،ویکسی نیشن مرکز میں 5 ہزار 314 افراد کو ویکسین لگائی جاچکی

سی ڈی اسپتال میں5 ہزار 663 افرادکو ویکسین لگائی جا چکی ہے

فیڈرل جنرل اسپتال میں2 ہزار 969 افراد کو ویکسین لگائی جاچکی

‌پولی کلینک اسپتال میں4 ہزار297 افرادکوویکسین لگائی جاچکی،‏

اسلام آبادمیں مجموعی طور پر 15ویکسی نیشن مراکز ہیں

50

سے60 سال کے افراد کیلئےکورونا ویکسین کی رجسٹریشن آج سے شروع

%d bloggers like this: