بجلی کے صارفین کو پھر جھٹکا لگ گیا۔
بجلی ایک روپے چالیس پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی ہے،
نیپرا نے آرڈیننس جاری کردیا۔
حکومت نے صدارتی آرڈیننس کے ذریعے نیپرا ایکٹ میں ترمیم کے تحت بھی بجلی مہنگی کرنے کا اختیار حاصل کرلیا ہے۔
نیپرا ایکٹ میں ترمیم کے تحت حکومت کو اضافی سرچارج اور بجلی مزید مہنگی کرنے کا اختیار مل گیا ہے۔
صدارتی انکم ٹیکس ترمیمی آرڈیننس کے بعد فلم انڈسٹری، ٹیکسٹ بکس، آئی پی پیز،
ریئل اسٹیٹ سمیت متعدد اداروں اور شعبوں کا استثنیٰ ختم کردیا گیا ہے۔
این ٹی این ٹیکس آویزاں نہ کرنے والے کاروباری افراد کو جرمانے کیے جائیں گے۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،