اپریل 20, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بلاول بھٹو زرداری کا معروف ڈرامہ نویس حسینہ معین کے انتقال پر اظہارِ دکھ و افسوس

حسینہ معین پاکستان میں ٹیلی پلے کے ایک درخشاں عہد کا نام تھا، جو آج تمام ہوا

لاہور:

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا معروف ڈرامہ نویس حسینہ معین کے انتقال پر اظہارِ دکھ و افسوس

حسینہ معین پاکستان میں ٹیلی پلے کے ایک درخشاں عہد کا نام تھا، جو آج تمام ہوا

حسینہ معین کے انتقال کی خبر میرے لیئے صدمے کا باعث ہے

دعاگو ہوں، اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں بلند درجات عطا فرمائے

پی پی پی چیئرمین حسینہ معین کے اہلخانہ اور ان کے سوگوار پرستاروں سے بھی دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے

%d bloggers like this: