نومبر 24, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور: پانچ سال بعد زیادتی کا شکار لڑکی نے اپنا بیان تبدیل کر لیا

سیشن کورٹ میں خصوصی صنفی عدالت میں کیس کی سماعت

لاہور:

پانچ سال بعد زیادتی کا شکار لڑکی نے اپنا بیان تبدیل کر لیا

 سیشن کورٹ میں خصوصی صنفی عدالت میں کیس کی سماعت

 عدالت نے کیس کی سماعت مزید کاروائی کے لیے 27 مارچ تک ملتوی کر دی

 ایڈیشنل سیشن جج محمد یاسین موہل نے کیس پر سماعت کی

 عدالت میں لڑکی نے اپنا بیان بدل دیا

 یہ میرا ملزم نہیں ہے زیادتی کا شکار لڑکی نے ملزم کو پہچاننے سے انکار کر دیا

 لڑکی نے عدالت میں رکشہ ڈرائیور کو شناخت کرنے سے انکار کر دیا

 پانچ سال ںعد طیبہ اپنے ابتدائی بیان سے منحرف ہو گئی

 طیبہ نے 2016 میں رکشہ ڈرائیور ذیشان کیخلاف تھانہ کوٹ لکھپت میں زیادتی کا مقدمہ درج کرایا تھا، تفتیشی رپورٹ

 ملزم ذیشان کو بری کر دیا جائے تو کوئی اعتراض نہیں ہو گا ,متاثرہ لڑکی

 رکشہ ڈرائیور ذیشان پر طیبہ سے زیادتی کا الزام تھا,پراسیکیوٹر

 لڑکی کے بیان کے بعد ملزم کو بری کر دیا جائے، استدعا وکیل ملزم

About The Author