دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

مزار لعل شھباز قلندر کو دوبارہ زائرین کیلئے کھول دیا گیا

قلندر کی مزار پر واک تھرو سینیٹائیزر گیٹ بھی نصب کردیئے گئے

سیہون شریف
مزار لعل شھباز قلندر کو دوبارہ زائرین کیلئے کھول دیا گیا

سندھ حکومت نے قلندر لعل شھباز کی مزار کو کورونا ایس او پیز کے تحت کھول دیا
زائرین کیلئے ماسک پہننا لازمی قرار

قلندر کی مزار پر واک تھرو سینیٹائیزر گیٹ بھی نصب کردیئے گئے

کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کروایا جائے گا، سیکیورٹی انچارج سید نجف شاہ

مزار قلندر کھولنے کے بعد زائرین کی بڑی تعداد حاضری کیلئے پہنچ گئی

زائرین نے مزار قلندر پر چادریں چڑہاکر ملک سے کورونا وائرس کے خاتمے کی دعائیں مانگی

زائرین نے قلندر کی مزار پر قرآن خوانی بھی کی

آج سے قلندر لعل شھباز کی مزار پر دھمال بھی ڈالی جائے گی

قلندر کی مزار پر سیکیورٹی کیلیئے 80 پولیس اہلکار اور 20 لیڈیز پولیس اہلکار تعینات
زائرین کو سماجی فاصلہ رکھنے کی بھی ہدایات

قلندر کی مزار 15 مارچ کو کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر بند کی گئی تھی، 8 روز بعد کھول دی گئی

About The Author