نومبر 21, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ملک میں ڈالرکی قیمت ایک سال کی کم ترین سطح پرآگئی

روپےکی قدرمیں بہتری کےساتھ زرمبادلہ کےذخائربھی بہترہوئے

ملک میں ڈالرکی قیمت ایک سال کی کم ترین سطح پرآگئی۔۔

روپےکی قدرمیں بہتری کےساتھ زرمبادلہ کےذخائربھی بہترہوئے۔ ماہرین کہتےہیں کہ

ڈالرکی قیمت میں کمی کی اہم وجہ روش ڈیجیٹل اکاؤنٹس کےذریعےرقم منتقلی ہے۔۔

ڈالرکی قیمت میں کمی۔۔ براہ راست درآمدات برآمدات

سمیت مہنگائی اوردیگراشیا پراثراندازہوتی ہے۔۔

ملک میں ڈالرکی قیمت ایک سال کی کم ترین سطح پرپہنچ گئی ڈالرانٹربینک میں 155 روپے97 پیسوں پرفروخت ہورہا ہے۔۔

ظفرپراچہ۔۔ جنرل سیکریڑی آل پاکستان کرنسی ڈیلرزایسوسی ایشن

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہےکہ روشن ڈجیٹل اکاؤنٹ سے صرف پانچ ماہ میں 500 ملین ڈالر ترسیلات زرموصول ہوئے، جبکہ 97 ممالک میں مقیم پاکستانیوں نےاکاؤنٹ کھول کررقوم پاکستان بھیجی۔۔

ماہرین کا کہنا ہےکہ ڈالرسستا ہونےسےملک میں مہنگائی میں کمی آسکتی ہے۔۔

About The Author