دسمبر 24, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اکیس مارچ کو لاہور میں قومی یوتھ کنونشن کا اعلان

لیگی رہنما کہتے ہیں مریم نواز نیب میں پیش ہوئیں تو ملک بھر سے کارکن پہنچیں گے

مسلم لیگ ن یوتھ ونگ نے اکیس مارچ کو لاہور میں قومی یوتھ کنونشن کا اعلان کر دیا

مریم نواز خطاب کریں گی، لیگی رہنما کہتے ہیں مریم نواز نیب میں پیش ہوئیں تو ملک بھر سے کارکن پہنچیں گے

ماڈل ٹاؤن پارٹی سیکرٹریٹ میں مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے مرکزی رہنماوں کی پریس کانفرنس

اکیس مارچ کو لاہور میں کنونشن کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ اس موقع پر نئی یوتھ پالیسی سامنے لائی جائے گی
عقیل نجم ہاشمی، مرکزی سیکرٹری جنرل یوتھ ونگ

مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے رہنماوں نے ملک میں سیاسی عدم برداشت کے رویے کا موجد عمران خان کو قرار دیا اور کہا کہ

مریم نواز نیب میں پیش ہوئیں تو ملک بھر سے ورکرز یکجہتی کیلئے آئیں گے
عقیل نجم ہاشمی، مرکزی سیکرٹری جنرل یوتھ ونگ

یوتھ ونگ کی رہنما مائزہ حمید نے خبردار کیا ہے کہ اگر ان پر ایک پتھر پھینکا جائے گا تو جواب میں دس پتھر پھینکیں گے

About The Author