مئی 15, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اسلام آباد: کورونا وائرسا کا پھیلاؤ روکنے کے لئے حفاظتی اقدامات

اسلام آباد میں رات 10 بجے کے بعد آؤٹ ڈورڈائننگ پر پابندی کا نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد:

کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لئے حفاظتی اقدامات

اسلام آباد میں رات 10 بجے کے بعد آؤٹ ڈورڈائننگ پر پابندی کا نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد میں ہفتہ اور اتوار کو مارکیٹیں، ریسٹورنٹس مکمل بند رہیں گے، نوٹیفکیشن

اشیائے خورونوش کی دکانیں، میڈیکل سٹورز کھولنے کی اجازت ہوگی، نوٹیفکیشن

ریسٹورنٹس اور ہوٹلز پر ٹیک اووے سروس کی اجازت ہوگی، نوٹیفیکیشن

کوروناوباء کےپیش نظرتجارتی سرگرمیاں،ریسٹورنٹس سروسزمحدود کی گئیں، انتظامیہ

%d bloggers like this: