دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ساٹھ سال سے زائد افراد کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسینیشن لگانے کا عمل جاری

سات روز میں 29 ہزار 614 افراد کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسینیشن لگا دی گئی ہے

لاہور:

لاہور میں ساٹھ سال سے زائد افراد کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسینیشن لگانے کا عمل جاری

کل 8152 مرد و خواتین کو ویکسینیشن لگائی گئی. (ڈی سی لاہور مدثر ریاض ملک)

سات روز میں 29 ہزار 614 افراد کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسینیشن لگا دی گئی ہے.( ڈی سی لاہور مدثر ریاض ملک)

تمام محکمے ایکسپو سنٹر میں ساٹھ سال سے زائد سینئر شہریوں کو بہترین سہولیات فراہم کر رہے ہیں. (ڈی سی لاہور مدثر ریاض ملک)

پارکنگ، پارکنگ سے فیلڈ ہسپتال تک لانے کے لیے الیکٹریکل وہیکل، وہیل چیر، رجسٹریشن

کے عمل تک کی بہترین سہولیات دی گئی ہیں. (ڈی سی لاہور مدثر ریاض ملک)

About The Author