جون 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

شہباز گل پر انڈے اور سیاہی پھیکنے کے معاملے پر جسٹس ملک شہزاد کا سخت نوٹس

جسٹس ملک شہزاد نے کہا کہ پولیس کسی بے گناہ کے ساتھ زیادتی نہ کرے

لاہور ہائیکورٹ میں شہباز گل پر انڈے اور سیاہی پھیکنے کے معاملے پر جسٹس ملک شہزاد نے سخت نوٹس لیتے ہوئے

ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔

جسٹس ملک شہزاد احمد نے سی سی ٹی وی کے ذریعے شناخت کر کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی ہدایت کر دی۔

جسٹس ملک شہزاد نے کہا کہ پولیس کسی بے گناہ کے ساتھ زیادتی نہ کرے

ہائیکورٹ میں آنے والا ہر شحص قابل احترام ہے، شہباز گل پر سیاہی اور انڈے پھیکنے پر تشویش ہے

ہائیکورٹ کے سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ذمہ داروں کی شناخت کی جائے۔

%d bloggers like this: