مئی 10, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نوجوان ٹک ٹاکر کی خودکشی محبت میں ناکامی کا شاخسانہ نکلا

رشتے سے انکار پر شہزاد نے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی تھی

پشاور کے علاقے تہکال میں نوجوان ٹک ٹاکر کی خودکشی محبت میں ناکامی کا شاخسانہ نکلا  رشتے سے انکار پر شہزاد نے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی تھی ۔۔

پشاور کا نوجوان، ہنس مکھ اور زندگی سے بھرپور ٹک ٹاکر شہزاد۔جس نے سوشل میڈیا پر لاکھوں فالورز حاصل کئے لیکن جس کو فالو کررہا تھا وہ نا ملا۔۔

خوبرو نوجوان کی ٹک ٹاک پر ایک لڑکی سے دوستی محبت میں بدل گئی ۔۔ والدین کو رشتے کے لئے بھیجا لیکن انکار پر دلبرداشتہ ہوکراپنی جان لے لی ۔۔

)پہلے بھی اس لڑکئ نے اسکو خودکشی کا طعنہ دیا تو میرے بھائی نے لائیو ویڈیومیں آکر خودکشی کی کوشش کی

مگر اس وقت وہ بچ گیا ،دوبارہ اس لڑکی نے دوستی کرلی میرے بھائی سے اور کچھ عرصے بعد چھوڑ دیا جو صدمہ میرا بھائی برداشت نہ کرسکا ۔

دوستوں کےمطابق شہزاد عملی زندگی میں بھی محنتی تھا

جو کاروبار کی منصو بہ بندی کرکے کامیاب زندگی گزارنا چاہتاتھا

ہم نے مل کر سٹارٹ اپ شروع کیا تھا وہ بہت ٹائم دیتا تھا

اس کاروبار کو لیکن اچانک اس کا دل نہیں لگتا تھا ہم کئ بار اسکو گھمانے بھی لے گئے تھے۔

خود کشی کی طرف راغب کرنے پر لواحقین لڑکی کے گھروالوں کے خلاف مقدمہ بھی درج کیا ہے۔۔

کہتے کہ نوجوانوں کو سوشل میڈیا پر جعلی لوگوں اورجذبات سے ہوشیار رہنا چاہئے۔

%d bloggers like this: