پشاور کے علاقے تہکال میں نوجوان ٹک ٹاکر کی خودکشی محبت میں ناکامی کا شاخسانہ نکلا رشتے سے انکار پر شہزاد نے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی تھی ۔۔
پشاور کا نوجوان، ہنس مکھ اور زندگی سے بھرپور ٹک ٹاکر شہزاد۔جس نے سوشل میڈیا پر لاکھوں فالورز حاصل کئے لیکن جس کو فالو کررہا تھا وہ نا ملا۔۔
خوبرو نوجوان کی ٹک ٹاک پر ایک لڑکی سے دوستی محبت میں بدل گئی ۔۔ والدین کو رشتے کے لئے بھیجا لیکن انکار پر دلبرداشتہ ہوکراپنی جان لے لی ۔۔
)پہلے بھی اس لڑکئ نے اسکو خودکشی کا طعنہ دیا تو میرے بھائی نے لائیو ویڈیومیں آکر خودکشی کی کوشش کی
مگر اس وقت وہ بچ گیا ،دوبارہ اس لڑکی نے دوستی کرلی میرے بھائی سے اور کچھ عرصے بعد چھوڑ دیا جو صدمہ میرا بھائی برداشت نہ کرسکا ۔
دوستوں کےمطابق شہزاد عملی زندگی میں بھی محنتی تھا
جو کاروبار کی منصو بہ بندی کرکے کامیاب زندگی گزارنا چاہتاتھا
ہم نے مل کر سٹارٹ اپ شروع کیا تھا وہ بہت ٹائم دیتا تھا
اس کاروبار کو لیکن اچانک اس کا دل نہیں لگتا تھا ہم کئ بار اسکو گھمانے بھی لے گئے تھے۔
خود کشی کی طرف راغب کرنے پر لواحقین لڑکی کے گھروالوں کے خلاف مقدمہ بھی درج کیا ہے۔۔
کہتے کہ نوجوانوں کو سوشل میڈیا پر جعلی لوگوں اورجذبات سے ہوشیار رہنا چاہئے۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،