دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

رکن پنجاب اسمبلی ملک محمد وارث کلو کرونا کے باعث انتقال کرگئے

مرحوم کی نماز جنازہ نورپور تھل روڈ آبائی گاؤں روڈہ تھل میں ادا کی جائے گی۔

رکن پنجاب اسمبلی ملک محمد وارث کلو کرونا کے باعث انتقال کرگئے

مرحوم کی نماز جنازہ نورپور تھل روڈ آبائی گاؤں روڈہ تھل میں ادا کی جائے گی۔

ضلع خوشاب کے حلقہ چوراسی تھری سے ن لیگ کے رکن صوبائی اسمبلی و ن لیگ سرگودھا ڈویژن کے جنرل سیکرٹری تھے

ملک محمد وارث کلو کورونا کے باعث لاہور کے نجی ہسپتال میں انتقال کرگئے۔

مرحوم ایم پی اے ملک محمد وارث کلو چار مرتبہ ایم پی اے منتخب ہوئے، مرحوم ایڈووکیٹ، بینکر بھی تھے

وارث کلوکے اہل خانہ کے مطابق وہ کئی روز سے لاہور کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھے

ان کی نمازجنازہ ان کے آبائی گائوں روڈہ تھل میں اداکی جائیگی،، مرحوم کے انتقال پر پارٹی رہنماوں سمیت پی ٹی آئی رہنما علیم خان نے بھی افسوس کا اظہار کیا

About The Author