دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

تھرپارکر: نایاب نسل کے پرندے مور رانی کھیت بیماری میں مرنے لگے

تھر کے مختلف علاقوں میں مور مرنے لگے واٸلڈ لاٸیف ڈپارٹمینٹ خاموش تماشاٸی

تھرپارکر:

نایاب نسل کے پرندے مور رانی کھیت بیماری میں مرنے لگے

 تھر کے مختلف علاقوں میں مور مرنے لگے واٸلڈ لاٸیف ڈپارٹمینٹ خاموش تماشاٸی

تھرپارکر: تحصیل اسلام کوٹ کے گاوں جھابھا میں گزشتہ روز ٢٠ مور مر گٸے علاقہ مکین

تھرپارکر: موروں کو ھم نے پڑی محنت سے بچوں کی طرح پالا ھے مرتے نہیں دیکھ سکتے بچایا جاٸے علاقہ مکین

About The Author