دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پی سی بی کی کھلاڑیوں اور آفیشلز کو کورونا ویکسین لگانے کی پیشکش

پی ایس ایل 6 میں شریک تمام کھلاڑیوں اور آفیشلزکو ویکسین لگانے کی پیشکش کرتےہیں

پی سی بی کی کھلاڑیوں اور آفیشلز کو کورونا ویکسین لگانے کی پیشکش

پی ایس ایل 6 میں شریک تمام کھلاڑیوں اور آفیشلزکو ویکسین لگانے کی پیشکش

کرتےہیں، پی سی بی

پی سی بی نے فیصلہ لیگ کے تمام شرکاکی صحت اور حفاظت کے پیش نظر کیا ہے،پی سی بی

کورونا ویکسین جمعرات کولگائی جائے گی،پی سی بی

اختیار کھلاڑیوں اور آفیشلز کے پاس ہوگا کہ وہ کورونا ویکسین لگواناچاہتے ہیں یا نہیں،پی سی بی

گزشتہ چند عرصے سے قومی اور وفاقی حکومت کے عہدیداران سے رابطے میں تھے،پی سی بی

About The Author