اپریل 20, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نیپرا نے 12 تھرمل آئی پیز کو نیا ٹیرف دینے کی سماعت مکمل کر لی

چیئرمین نیپرا توصیف فاروقی کی زیر صدارت سماعت ہوئی

نیپرا نے 12 تھرمل آئی پیز کو نیا ٹیرف دینے کی سماعت مکمل کر لی

12 آئی پی پیز نے شرح منافع میں تین فیصد تک کمی کی درخواست کی، نیپرا

چیئرمین نیپرا توصیف فاروقی کی زیر صدارت سماعت ہوئی

آئی پی پیز میں اٹلس پاور، اٹک جنریشن، ہلمور، سفائر، نشاط پاور سمیت مختلف کمپنیز شامل

حکومت نے ان آئی پی پیز کی بقایا مدت میں 182 ارب روپے کی بچت کا اندازہ لگایا ہے، حکام

نیپرا ان آئی پی پیز کے نئے ٹیرف پر فیصلہ بعد میں جاری کرے گا

%d bloggers like this: