دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پشاور،زو بائیسیکل شیرینگ ،360 سائیکلیں سسٹم کا حصہ بننے کے لئے تیار

زوبائیسیکل ممبرشپ موجودہ زو کارڈ یا زو موبائل ایپ کے ذریعے فعال کی جاسکے گی۔

پشاور،زو بائیسیکل شیرینگ ،360 سائیکلیں سسٹم کا حصہ بننے کے لئے تیار۔ ترجمان ٹرانس پشاور

شہرکے 25ڈاکنگ اسٹیشنز پر زو بائسکلز پہنچا دی گئیں

زوبائیسیکل ممبرشپ موجودہ زو کارڈ یا زو موبائل ایپ کے ذریعے فعال کی جاسکے گی۔

72 گھنٹے سے زیادہ زو بائیسیکل رکھنے پرسائیکل چوری سمجھا جائے گا۔

72گھنٹے بعد زو بائیسیکل واپس نہ کرنے والے رجسٹرڈ صارف کے خلاف قانونی چارہ جوئی ہوگی۔

زو بائیسیکل شہر میں ٹریفک دباؤ میں کمی، صحت مند سرگرمی اورماحول دوست اقدام ہوگا۔

About The Author