دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سیشن کورٹ میں ادکارہ میرا کی اپیل پر سماعت

عدالت نے وکلاء کو بحث کرنے کا آخری موقع دے دیا

لاہور:

سیشن کورٹ میں ادکارہ میرا کی اپیل پر سماعت

عدالت نے وکلاء کو بحث کرنے کا آخری موقع دے دیا
آئندہ سماعت پر بحث مکمل کی جائے۔عدالت

عدالت نے سماعت 3 مارچ تک ملتوی کردی

ایڈیشنل سیشن رائے خان نے میرا کی درخواست پر سماعت کیhttps://dailyswail.com/2021/02/15/54546/
فیملی کورٹ نے حقائق کے برعکس مقدمہ کا فیصلہ سنایا ۔موقف

عتیق الرحمان نے جھوٹ بول کر عدالت نے گمراہ کیا ۔موقف

About The Author