لاہور:
سیشن کورٹ میں ادکارہ میرا کی اپیل پر سماعت
عدالت نے وکلاء کو بحث کرنے کا آخری موقع دے دیا
آئندہ سماعت پر بحث مکمل کی جائے۔عدالت
عدالت نے سماعت 3 مارچ تک ملتوی کردی
ایڈیشنل سیشن رائے خان نے میرا کی درخواست پر سماعت کیhttps://dailyswail.com/2021/02/15/54546/
فیملی کورٹ نے حقائق کے برعکس مقدمہ کا فیصلہ سنایا ۔موقف
عتیق الرحمان نے جھوٹ بول کر عدالت نے گمراہ کیا ۔موقف
مزید سٹوریز
پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار اعجاز درانی انتقال کر گئے
سوشل میڈیا پر ادکار علی ظفر کے خلاف جنسی ہراسانی کی مہم چلانے کا مقدمہ
علی ظفر کی ہتک عزت کی درخواست پر گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری